مغربی افریقی ممالک میں سے ایک نائجیریا میں 5 جولائی کو اغوا کیے گئے 21 طلباء میں سے 10 کو رہا کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغوی طلبا کی رہائی کے لیے تاوان ادا کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق 10مغوی طلباء کو رہا کر دیا گیا تو 11 طالب علم تا حال مزید پڑھیں
زمرہ:
افغان جنگ کے دوران ہوئی قتل و غارت گری کا ذمہ دار امریکہ ہے:ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کی عبوری حکومت کے ثقافت اور اطلاعات کے نائب وزیر ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان جنگ کے دوران کی گئی قتل و غارت گیری پر بھی معافی مانگے اور لواحقین کی تلافی کے طور پر مالی امداد بھی کرنا چاہیئے۔ خبر کے مطابق امریکہ نے اگست کے آخر میں ڈرون حملے میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان میں بات کررہے ہیں، اعظم سواتی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جناح اسپتال میں خاتون ڈاکٹر ہراسانی کیس میں ایف آئی اے کی مدد لینے کا فیصلہ
کراچی: ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول نے محکمہ صحت سندھ کو خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے معاملے سے آگاہ کردیا۔ معاملے کی تحقیقاتی کمیٹی نے محکمہ صحت سندھ سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنانے اور تحقیقات میں سائبر کرائم سرکل کی مدد لینے کا مطالبہ کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بناکر اچانک دورہ پاکستان ختم کردیا گیا تھا اور اب آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ مزید پڑھیں
ہمارا مطالبہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں اور یہ ہمارا جمہوری حق ہے، نوازشریف
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں اور یہ ہمارا جمہوری حق ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی زیر صدارت گوجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ کنٹورنمنٹ بورڈ کے الیکشن میں مزید پڑھیں
امریکہ میں پیسے کمانا کتنا آسان ہے؟
No media source currently available
ہمارے ہاں، ووٹنگ مشین کے ساتھ کاغذ کا بیلٹ پیپر بھی موجود ہے: صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہماری الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ کاغذ کا بیلٹ پیپر بھی موجود ہے اور اس کا نظام فلپائن کے انتخابات میں استعمال ہونے والی الیکٹرانک مشین سے زیادہ بہتر ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے الیکشن مزید پڑھیں
صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹسز جاری کرنے کا مطلب غیر ضروری ہراساں کرنا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللہ نے ابصار عالم کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ قانونی رائے کے تحت اس کیس کو بند کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں
روسی شہر پرم میں یونیورسٹی کےطالبعلم کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed