امریکی خاتون بلاگر کی موت معمہ، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں پولیس نے 22 سالہ ٹریول بلاگر گیبی پیٹیٹو کی موت کے بعد ان کے بینک کارڈ استعمال کرنے کی پاداش میں ان کے دوست برائن لانڈرے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ گیبی کی لاش کی باقیات اتوار کو ویسٹرن وائیومنگ میں برجر ٹینٹن نیشنل فاریسٹ مزید پڑھیں

مغربی تھریس میں اقلیتی اسکولوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکے جانے پر ترکی کا رد عمل

ترکی نے یونان کے مغربی تھریس  میں اقلیتی اسکولوں میں مذہبی  فرائض کی ادائیگی پربعض پابندیاں لائے جانے   کے فیصلے پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ  نے اپنے ٹویٹر  پیج پر لکھا ہے کہ یونانی اداروں کی جانب سے مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے  پرائمری اسکولوں کے طلبا اور اساتذہ کو مذہبی  مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے بیان کے مطابق ، حملہ آور ، جس نے مقامی وقت کے مطابق تقریباڈیڑھ بجے کولیرویلے شہر میں ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ کی ، کم از کم ایک شخص کی موت کا مزید پڑھیں

پیمرا نے ندا ڈار سے متعلق توہین آمیز تبصرہ نشر کرنے پر نیو ٹی وی پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پروگرام میں کرکٹر ندا ڈار سے نامناسب تبصرہ نشر کرنے پر نجی چینل نیو ٹی وی پر 2 لاکھ روپےجرمانہ عائد کردیا۔ رواں برس جولائی میں نجی ٹی وی چینل پر نعمان اعجاز کے ٹاک شو ‘جی سرکار’ میں سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا مزید پڑھیں

سوڈان میں کم عمر لڑکیوں کی شادی کرنے کا رجحان

شمالی افریقا کے ملک سوڈان میں کم عمر لڑکیوں کی شادی کا رجحان ہے جس میں وقت گزرنے کیساتھ مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق سوڈانی لڑکیوں کی بڑی تعداد بلوغت کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی زبردستی بیاہ دی جاتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سوڈان کا شمار عالمی انڈیکس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پر مزاحیہ نظم پڑھنے والے بچے کی اصل کہانی، باپ سکول کی فیس اور گھر کا کرایہ دینے سے قاصر

  علی حیدر نامی یہ بچہ لاہور کا رہائشی ہے، اس نے گزشتہ دنوں اپنی ایک مزاحیہ نظم میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ یہ بچہ انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، باپ کی بے روزگاری کی وجہ سے یہ بچہ اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ مزید پڑھیں

سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزائیں بحال کی جائیں گی: طالبان

ویب ڈیسک —  طالبان کے بانی رہنما اور امورِ جیل خانہ جات کے وزیر ملا نورالدین ترابی نے کہا ہے کہ طالبان کی ماضی کی حکومت کی طرح اس مرتبہ بھی ملک میں سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزاؤں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو ایک انٹرویو مزید پڑھیں