اسلام آباد / کراچی: سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک کے 4 بڑے شہروں میں وینٹی لیٹرز پر کورونا مریضوں کے تناسب کے لحاظ سے بہاولپور میں 40 فیصد،لاہور 52 فیصد،ملتان میں 84 فیصد اور سرگودھا 63 فیصد مریض، آکسیجن مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنایا، رانا ثنا للہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنا دیا ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع کی ہوئی مزید پڑھیں
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مسلسل غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے رواں ماہ غیر حاضر ملازمین کے خلاف محکمہ کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کو آزادانہ مانیٹرنگ یونٹ کی جانب سے یکم سے 15ستمبر تک اسٹاف کی حاضری سے متعلق ایک رپورٹ جمع کرائی گئی ہے۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع میں ملازمین کی حاضری رجسٹرڈ کا جائزہ مزید پڑھیں
دو نیٹو ممالک کی حیثیت سے ہمارے باہمی تعلقات بہتری کی خبر نہیں دے رہے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ دو نیٹو ممالک کی حیثیت سے باہمی تعلقات میں اس وقت حالات بہتری کی طرف جاتے دکھائی نہیں دے رہے۔ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 76 ویں جنرل کمیٹی اجلاس کی مناسبت سے نیویارک کے دورے کے مزید پڑھیں
وزیر تجارت مہمت مش 25 تا 26 ستمبر کو عراق کا دورہ کریں گے
وزیر تجارت مہمت مش 25 تا 26 ستمبر کو عراق کا دورہ کریں گے۔ کل سے شروع ہونے والے اپنے دورے کے دائرہ کار میں مُش سب سے پہلے دارالحکومت بغداد جائیں گے اور وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین بندر الشبلی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کریں گے۔ بعد میں ،وزیر تجارت مُش اربیل جائیں گے مزید پڑھیں
صومالیہ: فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کش بم حملہ
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش حملہ آور نے فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب اپنے جسم سے بندھا بم اڑا دیا۔ پولیس ترجمان عبدالفتاح آدان حسن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ اعلیٰ فوجی افسران کے مکانات اور مدینہ ہسپتال کے قریب کیا گیا ہے۔ حملے میں خود کش حملہ مزید پڑھیں
کیا خلا میں سیکس کی طلب ہوتی ہے؟
امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ خلا میں انسانوں کا سیکس کرنا ممکن نہیں اور نہ ہی ایسا ابھی تک کوئی تجربہ ہی کیا گیا ہے۔ کائنات کے اس حصہ میں سیکس کا موضوع اب بھی ممنوع ہی خیال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس کے باوجود ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ مزید پڑھیں
چین، پاکستان اور روس طالبان کے ساتھ بات چیت کے لیے آگے بڑھ چکے ہیں، انٹونی بلنکن
امریکا کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان، چین اور روس کے ساتھ گفتگو کے بعد ان کا ماننا ہے کہ دنیا، طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے۔ انٹونی بلنکن نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے مزید پڑھیں
سعودی عرب اور خلیجی سلامتی کے مسئلے پر ‘سنجیدہ پیش رفت’ ہوئی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ای سی پی کے نوٹس کا جواب دینے کے لیے فواد چوہدری نے مہلت مانگ لی
@2021 – All Right Reserved. Designed