@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ
ویب ڈیسک — جرمنی کے چھ کروڑ ووٹرز اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے اتوار کو پارلیمانی انتخابات میں نئے قانون ساز ممبران کو منتخب کر رہے ہیں۔ ان انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارلیمنٹ کے ممبران کئی سالوں سے مقبول اور اب سبکدوش ہونے والی چانسلر اینگلا میرکل کی جگہ ملک کے لیے نئی مزید پڑھیں
جرمنی کے پارلیمانی انتخابات،ووٹ ڈالنے کا آغاز
جرمنی میں نئے پارلیمان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ان انتخابات میں چھ کروڑ سے زائد شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق، ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کون سی پارٹی اکثریت حاصل کر پائے گی مگرمبصرین کی توقع یہی ہے کہ مزید پڑھیں
میاں صاحب کو ایک اور جعلی ٹیکہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، چار اہل کار ہلاک
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں چار اہل کار ہلاک جب کہ ایک افسر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ فورسز پر حملے کا یہ واقعہ کوئٹہ شہر سے تقریباً 135 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع ہرنائی کی تحصل شاہرگ کے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ امریکہ کے حوالے سے بیانات
وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے دورہ امریکہ کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ امریکہ کامیاب رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی اور ان سے باہمی تعلقات، افغانستان صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے بھی کشمیر، افغانستان ودیگراہم مزید پڑھیں
بارش کا سبب بننے والا سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل
کراچی: شہر میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بننے والامون سون سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، مون سون کا ایک نیا سسٹم 28 ستمبر سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بن سکتا ہے،نیا مون سون مزید پڑھیں
ویکسین نہ لگوانے والوں کو نہیں پکڑا جائے،کراچی پولیس چیف
کراچی: کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے پولیس کو کورونا ویکسین نہ لگوانے والے راہگیروں کو پکڑنے اور مقدمات درج کرنے سے منع کردیا۔ ترجمان کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے اسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں پولیس ویکسین کارڈ چیک کرسکتی ہے، اس کے علاوہ پولیس کو سختی سے منع کردیا وہ کسی بھی راہگیر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ سے متعلق محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ
کراچی: محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے. محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 12 گھنٹوں میں سمندر طوفان ’گلاب‘ مٖرب کی جانب بڑھا ہے اور مزید پڑھیں