امریکی فرم فائزر نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس دوائی پر تجربات و تجزیات شروع کر دیے گئے ہیں۔ فائزر اینٹی وائرل دوائی کے کلینکل تجربات کورونا ہونے والے اور اس کے اثرات نمایاں ہونے والے افراد سمیت ایک ہی گھر میں مقیم 18 سال اور اس سے زائد کی عمر کے 2 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ:
قصہ ایک دھواں دار خطاب کا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ازمیر کے قریب تارکین وطن کو ترک حکام نے ڈوبنے سے بچا لیا
ضلع ازمیر کے قصبے چشمہ کے قریب یونانی ساحلی محافظوں نے ترک سمندری حدود کی طرف دھکیلے گئے 63 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا جبکہ بادبانی کشتی کے ذریعے غیر قانونی طور سے یورپ جانے کی کوشش میں مصروف 38 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے۔ ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ حالیہ آپریشن میں شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک فضائی آپریشنز میں ہلاک کر دیئے گئے
نازیبا وڈیو معاملہ؛ محمد زبیر کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل ہونے سے متعلق وکلاء نے سٹی کورٹ تھانے میں سابق گورنر پر مقدمہ دائر کرنے کے لیے مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں ایڈووکیٹ مظہر شیخ اور اعجاز جتوئی نے مزید پڑھیں
ملک میں بے روزگاری سرکاری اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: سینیٹ کی کمیٹی برائے منصوبہ بندی وترقی کے اجلاس کے دوران ملک میں سرکاری اعداد و شمار سے ڈھائی گنا زیادہ بے روزگاری کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمینٹ اکنامکس کی مزید پڑھیں
شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، شہزاد اکبر
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، کیوں کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے سلیمان شہباز اور ان کے خاندان مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔05
پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم، صحت کے جس موضوع پر آپ کے ساتھ بات چیت کریں گے وہ "فولاد کی کمی” اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا "اینیمیا” یا خون کی کمی ہے۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے ہم ،ڈاکٹر مہمت اُچار کی مزید پڑھیں
ہالینڈ: وزیر اعظم کی جان کو خطرہ، سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا
ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹہ کےلئے حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق "حملے یا اغوا” کی مخبری کے بعد شاہی و سفارتی سکیورٹی سروس نے وزیر اعظم مارک روٹہ کے حفاظتی دستے میں خصوصی تربیت یافتہ پولیس اہلکاروں کا اضافہ کر دیا ہے۔ خبر میں اہم ذرائع سے موصول مزید پڑھیں
صدر ایردوان اور روسی صدر پوتن کی ملاقات کا ایجنڈہ واضح
روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر ولادیمیر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان شام ، افغانستان اور لیبیا کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے کہا کہ پوتن اور ایردوان کے درمیان ملاقات کے لیے تیاریاں جاری ہیں جو مزید پڑھیں