پاکستان کے کامیڈی کنگ عمر شریف شدید علیل، مداح پریشان

ہنسی اور قہقہے بکھیرنے والے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تازہ ترین تصویر نے مداحوں کو افسردہ کردیا ہے۔ عمر شریف کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ علیل نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمر شریف ویل چیئر پر بیٹھے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: شیخ رشید

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کا پاک، افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان اُن کے علم میں ہے۔ تاہم سرحد پر باڑ ایک حقیقت ہے اور یہ بڑی مشکل سے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے لگائی ہے جسے ہٹانے کا سوال ہی مزید پڑھیں

پاکستان میں ‘جبری گمشدگیوں’ کا معاملہ، ‘وزیرِ اعظم کے وعدے کے باوجود ہمارے پیارے لاپتا ہیں’

کراچی —  سلیم انیس الرحمٰن کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ان کی موٹر سائیکل ورکشاپ تھی۔ ان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں 11 جنوری 2016 کو اورنگی ٹاؤن کی پولیس اپنے ساتھ لے کر گئی جس کے گواہ مارکیٹ میں موجود کئی افراد تھے۔ لیکن وہ دن مزید پڑھیں

حکومت سازی کے لیے طالبان شوریٰ کا اجلاس، معیشت اور سیکیورٹی بڑے چیلنج

ویب ڈیسک —  افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے طالبان ںے کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں افغانستان کی نئی حکومت کے لیے معاشی بحران پر قابو پانے سمیت سیکیورٹی اور حکومت میں تمام طبقات کی شمولیت بڑا چیلنج ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو اپنے ایک مزید پڑھیں

ترک برآمدات جولائی میں 10.2فیصد بڑھ گئیں

 ترکی کی برآمدات ماہ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10.2 فیصد بڑھ گئیں۔  ترک ادارہ برائے شماریات  اور وزارت تجارت کے اشتراک سے ماہ جولائی میں برآمداتی اعداد و شمار کا اجرا کیا گیا ۔ ان کے تحت،ماہ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں بیرونی تجارت مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا، ویکسین مخالف کو نگل گیا

امریکہ میں کورونا وائرس حفاظتی تدابیر اور ویکسین مخالف ” آزادی” جلوس کا منتظم کیلب والس کووِڈ۔19 کی وجہ سے وفات پا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست ٹیکساس میں وباء کے خاف حفاظتی تدابیر کا منتظم 30 سالہ والس 26 جولائی کو کووِڈ۔19 میں مبتلا ہوا۔ ابتدا میں ٹیسٹ کروانے سے انکاری مزید پڑھیں

نیٹو مقامی اتحادیوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے اثر و رسوخ استعمال کرے گا- سیکرٹری جنرل

ویب ڈیسک —  مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو کو افغانستان کی صورت حال کے متعلق سخت سوالات کا سامنا ہے کہ وہاں کیا کچھ غلط ہوا لیکن اتحاد ان افغان شہریوں کو فراموش نہیں کرے گا جنہوں نے اس کی مدد کی اور نہ ہی انسداد دہشت مزید پڑھیں

طالبان کے آنے سے کیا پاکستان کی مغربی سرحد محفوظ ہو گئی ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کا کنٹرول قائم ہو جانے کے بعد کیا پاکستان کی مغربی سرحد زیادہ محفوظ ہو گئ ہے؟ کیا پاکستانی طالبان یا TTP اور ISIS اب پاکستان پر دہشت گرد حملے نہیں کر سکیں گی؟ اس بارے میں پاکستان میں تو رجائیت پائی جاتی ہے لیکن ماہرین اور تجزیہ کاروں مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ترک کمانڈوز نے شمالی شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ روز علاقے میں پی کےکے کے سات دہشتگردوں کو ہلاک مزید پڑھیں