ہم نے افغانستان میں چھوڑے جانے والا اسلحہ، ساز و سامان ناکارہ کر دیا: امریکی جنرل

ایک امریکی جنرل نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے پیر کو روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک جدید راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی مزید پڑھیں

پریس کی آزادی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا ہر ریاستی عہدیدار کو نوٹس دینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے ہر ریاستی ادارے کو نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انہیں احساس دلایا جائے کہ عدالت جائرہ لے رہی ہے اور ان میں سے ہر ایک سے انکوائری کرے گی کہ اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنانے کا آئینی فرض کیوں پورا نہیں کیا جا رہا۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے جوہری ری ایکٹر کا دوبارہ فعال ہونا تشویش ناک ہے: عالمی جوہری ادارہ

ویب ڈیسک —  جوہری توانائی کے عالمی نگران ادارے نے شمالی کوریا کی جانب سے اپنی جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے ایک جوہری ری ایکٹر کو، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے لیے پلوٹونیم پیدا کرنے کا کام مزید پڑھیں

ترکی کا پاکستانی عوام کی سماجی، اقتصادی بہتری کیلئے ہرممکن حمایت کا اعادہ: ترک سفیر

ترکی کے سفیر احسان مصطفی یورداکل نے کہا ہے کہ ترکی کی حکومت عوام کی سماجی و اقتصادی بہتری کے مزید منصوبے شروع کرنے میں پاکستان کی ہرممکن حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیت المال کے ایم ڈی ملک ظہیر عباس کھوکھر کے ہمراہ اسلام آباد میں جی نائن پناہ مزید پڑھیں

30 اگست یوم فتح کے موقع پر نائب صدر فواد اوکتائے کا پیغام

نائب صدر فواد اوکتائے  نے 30 اگست یوم فتح کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے  سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے   کہا  ہے کہ  "عظیم جارحیت کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ، ہم اپنے تمام شہداء اور بہادر سابق فوجیوں  جنہوں نے جمہوریہ ترکی  کی ناقابل تقسیم سالمیت مزید پڑھیں