ایم این اے محسن داوڑ یکم ستمبر کو نئی سیاسی جماعت کا با ضابطہ اعلان کریں گے

وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے یکم ستمبر کو پشاور میں ایک سیاسی جماعت کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز محسن داوڑ نے ٹویٹر پر اپنی پارٹی کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے لکھا، ‘ملک بھر میں دوستوں اور حامیوں کے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے 74 سال میں کسی کو اتنا سپورٹ نہیں کیا جتنا موجودہ حکومت کو کیا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ ملکی تاریخ میں ایسی مثال موجود ہے جس میں کسی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی اتنی مدد ملی ہو جتنی موجودہ نااہل اور نالائق حکومت کو مل رہی ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا: صدر ایردوان

ویب ڈیسک —  ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور ترک صدر کے بقول، "وہ کہتے ہیں، سیکیورٹی ہم یقینی بنائیں گے۔ آپ انتظام دیکھیں۔” لیکن ترک صدر نے بوسنیا ہرزے گووینا اور مانٹی نیگرو روانہ ہونے سے قبل استنبول مزید پڑھیں

کابل: امریکی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت

ویب ڈیسک —  امریکہ کی جانب سے افغانستان میں اتوار کو داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ ان ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی فوج نے اتوار کی صبح ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری،الغسام بریگیڈ کا ٹھکانہ تباہ

اسرائیل نے مقبوضہ غزہ میں حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الغسام بریگیڈ کے ایک ٹھکانے اور زرعی اراضی پر  فضائی حملہ کیا ۔  بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں واقع  الغسام بریگیڈ کے ایک ٹھکانے اور شمالی غزہ میں زرعی اراضی پر یہ حملے کیے ۔ ان حملوں میں کسی مزید پڑھیں