وائٹ ہاؤس کے سامنے افغان شہریوں کا مظاہرہ،کابل سے افغان مترجمین کے فوری انخلا کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اتوار کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے سامنے افغان شہریوں اور افغان نژاد امریکی شہریوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے طالبان مخالف بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے افغانستان میں عورتوں کے حقوق کے مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کا افغان صورت حال پر پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پر غور کے لیے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مشاہد حسین سید کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان کے حوالے سے متفقہ قرارداد منظور کی گئی مزید پڑھیں

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 18 اور 19 اگست کو 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ صوبے بھر میں سرکاری ، نیم سرکاری اور مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے نقاب کرنا شروع کردیا

 کراچی: سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔ اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شرعی مزید پڑھیں

طالبان، پاکستان اور چین مل کر ہندوستان پر حملہ کرسکتے ہیں، بی جے پی پر خوف طاری

اتر پردیش: حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن سبرامینیئن سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین طالبان کے ساتھ مل کر ایک سال کے اندر بھارت پر حملہ کرسکتے ہیں۔ افغانستان میں طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد 20 سالہ جنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے ملک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی کی فائرنگ۔4 فلسطینی شہید

 مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ان  شہادتوں کی تصدیق بھی کردی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے شہید افراد کو حملہ آور قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے مزید پڑھیں

ترکی میں 12 سے 15 سال کی عمر کے افراد کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا آغاز

ترکی میں ، ایک نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ -19) ویکسین   کو 12 سال کی عمر میں کرونک  بیماروں میں مبتلا افراد اور 15 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو لگانے کا حق دے دیا گیا ہے۔ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں ، ملک بھر میں ویکسین پروگرام تیزی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی طالبان کی حمایت، کامیابی پر خیر سگالی کا پیغام پہنچا دیا

طالبان نے افغانستان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے،گذشتہ روز طالبان کابل میں داخل ہو گئے اور افغان صدارتی محل پر قبضہ کر لیا۔ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک اسلامی طالبان افغانستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس حوالےسے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جے مزید پڑھیں