No media source currently available
زمرہ:
وزیراعظم عمران خان کا فلسطینیوں کی جائز جدوجہد کیلئے پاکستان کی مستقل حمایت کااعادہ
وزیراعظم عمران خان نے فلسطینیوں کے حقوق اور ان کی منصفانہ جدوجہدکے لئے پاکستان کی مستقل حمایت کااعادہ کیاہے۔فلسطینی صدرمحمودعباس کے ساتھ ٹیلی فون پرفلسطین کی موجودہ صورتحال پرگفتگوکرتے ہوئے انہوں نے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا اسرائیلی خلاف ورزیوں پرعالمی برادری کو متحرک کرنے کے بارے میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
فلسطینی میڈیکل ایسوسی ایشن کی فوری طور پر طبی امداد بہم پہنچانے کی اپیل
فلسطینی میڈیکل ایسوسی ایشن (فلمڈ) نے فلسطینی صحت کے اداروں کو طبی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں مقیم فلسطینی ڈاکٹروں نے مشرقی القدس اور غزہ میں اسرائیل کے حملوں اور قتل عام کی مذمت کی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
اسرائیل کاغزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاترپر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے: آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے مشیر فخرالدین آلتون نے کہا ہے کہ کہ غزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاتر کو نشانہ بنانے والے قابض اسرائیل نے بھی آزادی صحافت کو بھی اپنا نشانہ بنایا ہے۔ آلتون ، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ”اسرائیل، قتل عام اور جنگی جرائم کو جاری رکھے مزید پڑھیں
ترک صدر کا اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی بےحسی پر اظہار تشویش
ترک صدررجب طیب اردوان نے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر عالمی برادری کی بےحسی پر اظہار افسوس کیاہے۔ ترک صدرکا کہناہے سیاسی مفاد کیلئے چپ رہنے اور آنکھ بند کرنےوالےجان لیں ایک دن وہ بھی اسرائیلی مظالم کا نشانہ بن سکتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکی خطےمیں امن کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون کیلئےتیار مزید پڑھیں
شہباز کی پرواز اور ڈیل کی گونج
عید سے ایک روز قبل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کی 3 رکنی ذیلی کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل مزید پڑھیں
ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے ماسک پھینک دیں:جو بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔ امریکی انسدادی مراکز برائے تحفظامراض کی جانب سے جاری نئی ہدایات کا جشن مناتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اورہم نے مزید پڑھیں
کابل کی مسجد میں دھماکہ،امام سمیت 12 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں امام سمیت 12 نمازی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کیا گیا۔ افغان پولیس کے ترجمان کے مطابق، کابل کے ضلع شکر درہ میں مسجد کے اندر دھما کہ کیا گیا۔ طالبان اور افغان حکومت کی 3 روز جنگ بندی مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات 33 لاکھ 71 ہزار 856 سے تجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 85 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 33 لاکھ مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، 132 فلسطینی شہید
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی اور عرب سفارتکاروں کی جانب سے کشیدگی کے خاتمے مزید پڑھیں