بھارت: کرونا بحران ختم نہیں ہوا، بس ایک امید پیدا ہو رہی یے، ماہرین

ویب ڈیسک —  بھارت کے معاشی سرگرمیوں کے مرکز ممبئی میں گزشتہ ہفتے کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں ستر فیصد کمی آئی ہے۔ ممبئی، 22 ملین افراد کا شہر ہے، اور کرونا کے عروج کے دنوں میں یہاں روزانہ 11 ہزار افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو رہے مزید پڑھیں

فضل الرحمان، شہبازشریف رابطہ؛ رواں ماہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس بلانے پر اتفاق

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مئی کے اختتام پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے درمیان ٹیلی مزید پڑھیں

معروف پشتو ادیب اور نقاد سلیم راز 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

 پشاور: عالمی امن پشتو کانفرنس کے چیئرمین اور صدارتی ایوارڈ یافتہ پشتو ادیب سلیم راز طویل علالت کے بعد 82 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ معروف ترقی پسند انقلابی شاعر، ادیب، صحافی اور نقاد سلیم راز رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ 82 سالہ پشتو ادیب کی نمازجنازہ چارسدہ میں ادا کی گئی۔ان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے استعفی دے دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاون خصوصی نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان رنگ روڈ اسکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا اور خود کو ہر قسم کی تحقیقات کے لیے پیش کردیا۔ اپنے ٹویٹ میں  زلفی بخاری مزید پڑھیں

برفانی چیتے کی70 فیصد رہائش گاہیں غیردریافت شدہ ہیں، ڈبلیو ڈبلیوایف

کراچی: ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اب تک برفانی چیتوں کی تقریبا 30 فیصد رہائش گاہوں کو ہی دریافت کیا گیا ہے۔  ’برفانی چیتے کی 100 سالہ تحقیق – معلوماتی جائزہ‘ کے عنوان سے جاری ہونے والی اس رپورٹ میں برفانی چیتے کی اقسام، ان کے رہائشی مقامات اورانہیں درپیش مزید پڑھیں

بیشتر ممالک سے آنے والے زائرین کی سعودی عرب قرنطینہ میں رہنے کی پابندی ختم

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ بیشتر ممالک سے آنے والے غیر ملکی زائرین کو کورونا ویکسین کا سرٹفکیٹ دکھانے پر قرنطینہ میں رہنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تاہم واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کے تحت امریکا، بھارت، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور متحدہ عرب امارات سمیت 20 دیگر مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 192 ہوگئی ہے

فلسطین پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ سٹی پر کارروائیوں میں تین عمارت تباہ کردی گئیں اور 10 بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 188 ہوگئی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی کوششوں کے مزید پڑھیں

حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے، وزیر داخلہ

حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام سفری پابندی کی فہرست ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کردیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیس میں 4 مزید پڑھیں

سعودی عرب کا کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم 20 ملکوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 20 مزید پڑھیں