اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے غزہ پر حملے بند کرنے کے لئے امریکی انتظامیہ سے دو تین دن کی مہلت مانگی ہے۔ مغربی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی حکام نے نیتان یاہو سے اتوار اور سوموار کے دن غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیالیکن نیتان یاہو نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد: توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کے تعاقب میں مظاہرین کا پولیس اسٹیشن پر حملہ
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے گولڑہ پولیس سٹیشن پر ایک ہزار کے قریب مظاہرین نے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں کئی پولیس جوان زخمی ہوئے ہیں۔ اسلام آبد پولیس کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں دو بھائیوں پر صحابہ کے توہین کا الزام لگا گیا اور الزام کے بعد ایف آئی آر درج مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت ناراض ارکان کو منانے میں ناکام، ارکان کا استعفوں پر غور ،بجٹ کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ
بلوچستان حکومت کے ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات میں مزید شدت آگئی۔ اطلاعات کے مطابق اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء نے آئندہ چند دنوں میں مستعفی ہونے کی مشاورت مکمل کرلی حتمی فیصلہ کوئٹہ کی اگلی میٹنگ میں کیا جائیگا جبکہ ناراض اراکین نے آنے والے بجٹ مزید پڑھیں
باسط علی نے مارننگ شوز کی سستی شہرت سے پردہ فاش کردیا
وہ دن گزر گئےجب ہمارے مارننگ شوز کی خواتین منتظر رہتی تھیں۔ آج کل وہ تفریح کے نام پر صرف نچلے معیار کی طرف گامزن ہیں۔ کون پرواہ کرتا ہے کہ دنیا میں کیا چل رہا ہے سب فلسطین کے لیے دعاوں میں مصروف ہیں اور مارننگ شو والے ریٹنگ میں اپنے تمام مہمانوں کو مزید پڑھیں
ژوب ایئر پورٹ 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا
کوئٹہ: وفاقی اور صوبائی حکومت کی کاوشوں سے ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی اور بلوچستان حکومت کی کاوشوں سے ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ فعال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی فلائٹ مزید پڑھیں
مغربی ممالک کی عوام میں اسرائیل کی حمایت میں تیزی سے کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ شفقنا بین الاقوامی
اسرائیل امریکہ اور مغربی دنیا مین تیزی سے عوامی حمایت کھو رہا ہے۔اسرائیل کے خلاف عوامی رائے میں تبدیلی خاص طور پر امریکہ یورپ میں، مشرق وسطی کے ممالک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اسرائیل ایک طویل عرصے سےمغربی حکومتوں اور ان کی عوام کیجانب سےحمایت حاصل رہی ہے۔ حالیہ کشیدگی میں بہت مزید پڑھیں
ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچنے پر وزیراعظم پاکستانیوں کے مشکور
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل میں یہ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 56 فیصد زائد رہیں۔ مالی سال 2021 میں جولائی سے مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 566 نئے کیسز رپورٹ، 135 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا عروج اپریل میں دیکھا گیا جس کے بعد اب یومیہ کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 2 ہزار 566 افراد مزید پڑھیں
کیا کوئی تیسری جماعت امریکہ میں دو جماعتی ’سٹیٹس کو ‘ توڑ سکتی ہے؟
واشنگٹن — ری پبلکن پارٹی کے اندرسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اوران راہنماوں کے درمیان گزشتے ہفتے تلخیاں واضح نظر آئیں، جو چاہتے ہیں کہ پارٹی سابق صدر ٹرمپ اور انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ان کے دعووں کو مسترد کرے۔ سب سے پہلے تو صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ دینے مزید پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل کی سربراہی وزیر خزانہ کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے جانے سے پیدا ہونے والے خلا کو پر کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین ترقیاتی کاموں کے مزید پڑھیں