کبھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی میں علیحدہ گروپ تشکیل دینے کی اطلاعات کے بعد پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے وزیراعظم کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز جہانگیر ترین گروپ کی اطلاع سامنے آنے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
نیو یارک میں سائیکلوں کو برکت دینے کی انوکھی روایت
No media source currently available
بدھ، 19 مئی 2021 کا بلیٹن
علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے جنگ بندی کی کئی کوششوں کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حماس کے سرحد پارسے راکٹ حملے بدھ کو بھی جاری رہے؛ غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اس لڑائی میں اب تک 63 بچوں سمیت کم از کم 217 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب مزید پڑھیں
ترکی: کورونا سےاموات کی تعداد 223،متاثرین کی یومیہ تعداد 44983 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 223 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان44ہزار983 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ6 ہزار836 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں923 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 10ہزار 174 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں13 ہزار864 مریض مزید پڑھیں
آج ترکی بھر میں اتاترک، نوجوانوں اور کھیلوں کا دن منایا جا رہا ہے
آج جنگ آزادی کے آغاز کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی 102 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 19 مئی ،اتاترک کی یاد ، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر منعقد ہونے والی سرکاری تقریبات کے علاوہ دیگر تمام تقریبات رواں سال انٹرنیٹ پر منائی جائیں گی۔ پہلی سرکاری تقریب مزارِ اتاترک پر مزید پڑھیں
قالن، آلتون، چیلک اور ترک یہودی برادری کا امریکی بیان پر شدید ردِ عمل
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کے تشدد سے متعلق امریکہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں قالن نے اس بات پر زور دیا کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ترک قوم نے ہمیشہ ہی مزید پڑھیں
عمران خان پر اعتماد نہ کرنیوالوں کی پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں: شاہ محمود کےجہانگیر ترین پر تنقیدی وار
وفاقی وزیر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف ک سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہیں اور ان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے تمام مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف درخواستیں دائر کردی گئیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین شہریوں نے درخواستیں دائر کرتے ہوئے نیلامی کا عمل روکنے کی استدعا کردی۔ نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے 20 مئی کی تاریخ مقرر ہے لیکن اب ان جائیدادوں کے حوالے سے نئے مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری، 800 سے زائد ہلاکتیں
میانمار میں رواں برس فروری میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج اور مظاہروں کی لہر کے دوران ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے زائد ہوگئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میانمار میں رواں سال فروری میں فوج نے نوبیل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کو بے مزید پڑھیں
اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں 3 صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر واک آؤٹ کردیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 8 پرائیویٹ اراکین کی جانب سے پیش کردہ بل کے بعد حزب اختلاف نے 3 صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا بعدازاں آرڈیننس کو مزید 120 دن کے لیے بڑھا دیے گئے۔ انسانی حقوق کے وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے پیش کردہ جرنلسٹ کے مزید پڑھیں