اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومتی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے اب سپریم کورٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
بدین پی ایس 70 میں ضمنی اںتخاب؛ پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
بدین: سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدین کے علاقے ماتلی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 70 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو کہ شام 5 بجے تک بلا تعطل مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس نے جمعرات کے روز جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی بپا کرنے والی گیارہ روزہ لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے رات دیر گئے جاری کئے گئے مزید پڑھیں
لاپتا افراد کیس میں غفلت برتنے پر وفاقی سیکرٹری داخلہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
سندھ ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں لاپتا افراد کے بارے میں حراستی مراکز سے تفصیلات جمع نہ کرانے اور ان کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر وزارت داخلہ کے وفاقی سیکرٹری کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں دو ججز پر مشتمل مزید پڑھیں
جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا، وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کےلیے تیار
جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کےلیے تیار ہوگئے۔ جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے ان سے رابطہ کیا گیا ہے اور ان کی عثمان بزدار سے ملاقات کا امکان ہے۔ راجہ ریاض کا مزید پڑھیں
کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی پاکستانی فنکار کو بھارت نہیں آنے دیں گے: بھارتی انتہا پسند جماعت
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ اقدامات اور فضائی حملے جاری، آخر وجہ کیا؟
غزہ کے شہری پہلی مرتبہ اسرائیلی بربریت کا شکار نہیں ہو رہے ہیں اور نہ ہی پہلی مرتبہ جانی و مالی نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن صیہونی حکومت کی جانب سے جس قسم کی شدید اور مسلسل بمباری اس بار کی گئی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اسرائیل کا حالیہ فوجی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کے لیے درخواستیں مسترد کردیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کے لیے دائر درخواستوں کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ، 4 ہزار 207 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد انفیکشنز میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں
بھارت، سمندری طوفان کی زد میں آنے والی کشتی سے 26 لاشیں برآمد، 49 افراد لاپتا
ویب ڈیسک — بھارتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی بحریہ نے سمندری طوفان کی زد میں آکر ساحل پر پہنچنے والی ایک کشتی سے 26 لاشیں برآمد کی ہیں۔ بھارتی بحریہ کے ترجمان مے مہل کارنک کا کہنا ہے کہ 49 لاپتا افراد کی تلاش اب تک جاری ہے۔ کارنک کا کہنا تھا مزید پڑھیں