صدارتی محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام آرمینی دہشت گرد تنظیم کی طرف سے شہید کردہ ترک سفارتکاروں کی یاد میں لگائی گئی ’’ شہید سفارتکار نمائش‘‘ کا افتتاح متحدہ امریکہ کے نیو یارک شہر میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی شراکت سے کل افتتاح ہوا۔ چاوش اولو نے افتتاحی تقریب کے دوران صدارتی محکمہ مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل کا منافقانہ رویہ اور ظلم و ستم جاری ہے: ترک وزارتِ خارجہ
ترکی نے بیت المقدس مداخلت کے حوالے اسرائیل پر منافقانہ رویہ جاری رکھنے سے آگاہ کیا ہے۔ ترکی کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد مداخلت کرتے ہوئے کم سے کم 20 افراد کو زخمی کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
11 دن میں اسرائیل نے 240 فلسطینی قتل، 90 ہزار لوگ بے گھر کیے: عالمی نشریاتی ادارے کی خوفناک رپورٹ
اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 دن تک جاری رہنے والے حملوں کے بعد جنگ بندی کر دی گئی۔ فلسطین پر 11 دن تک جاری رہنے والے حملوں میں 240 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 1900 سے زائد زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں 65 بچے بھی شامل ہیں۔ معروف جریدے الجزیرہ کی مزید پڑھیں
سابق اسرائیلی وزیر دفاع کا جھوٹ: شفا اسپتال اسلام آباد کو حماس کا ہیڈ کوارٹر بنا دیا
اسرائیل کے سابقہ وزیر دفاع نفتالی بینٹ فلسطین دشمنی میں غلط حقائق بیان کرنے لگے۔ اپنے یوٹیوب اور فیس بک پر ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے معروف امریکی سلیبرٹیز بیلہ ہدید، جان آلیور اور ٹریور نواح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے وقت کے ان ‘فلاسفرز’ نے اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس دونوں کا جنگ بندی پر اتفاق
اسرائیل اور حماس کے درمیان علی الصبح جنگ بندی ہوگئی جس نے 11 روز سے جاری جھڑپوں کا خاتمہ کیا جن کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں شدید تباہی جبکہ اسرائیل میں زندگی متاثر ہوئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی شروع ہونے کے بعد غزہ کی سڑکوں مزید پڑھیں
ای کامرس کمپنی ایمازون نے پاکستان کو اپنے سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ای کامرس کمپنی ایمازون نے پاکستان کو اپنے سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ‘یہ ہمارے ای کامرس کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے اور یہ نوجوان مزید پڑھیں
لندن: نقاب پوش افراد کی حسن نواز کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش
لندن میں 4 افراد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے دفتر میں زبردستی داخلے کی کوشش کی، پولیس بلانے پر چاروں افراد واپس چلے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جس 4 افراد نے جب حسن نواز کے دفتر میں زبردستی داخلے کی کوشش کی تو اس وقت وہاں نواز شریف بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں
حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کی چوتھی سہہ ماہی کی مزید پڑھیں
بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ؛ پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ اے ڈی بی بالاکوٹ میں پن بجلی کے منصوبہ کے لیے 300 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے مزید پڑھیں
لندن : حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد کے داخلے کی کوشش
لندن: حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی، پولیس بلانے پر نقاب پوش افراد فرار ہوگئے۔ (ن) لیگی رہنما ناصر بٹ نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاروں نامعلوم افراد نے چہرے ڈھاپنے ہوئےتھے، نامعلوم افراد کی ویڈیو فراہم کردی گئی ہے، ان افراد نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں