پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 84 افراد وائرس سے متاثر

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے البتہ ملک کے کچھ اضلاع بشمول صوبہ سندھ میں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 ہزار 84 افراد وائرس سے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی صدر محمود عباس سے بات چیت

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے زیر محاصر غزہ کو امدادی سامان کی ترسیل اور اسرائیل حملوں  سے بری طرح متاثر ہونے والے  شہر کی نشاطِ نو کے لیے امداد کی فراہمی کا عندیہ دیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر بات چیت کرنے والے   امریکی سیکرٹری خارجہ نے خطے کی تازہ مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلح حملے میں 2 افراد جان بحق

امریکی شہر مینا پولیس میں ایک مسلح حملے میں  دو شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ مینا پولیس  محکمہ پولیس نے ٹویٹر پر لکھا  ہے کہ  شہری مرکز  میں ہونے والے حملے میں  دو شہری  لقمہ اجل اور 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو ان مزید پڑھیں

12 سالہ بچی کی برہنہ ویڈیو بنانے پر آدمی کو تھپڑ مارا: اقرار الحسن

معروف اینکر اور اے آر وائے نیوز کے پروگرام ’سرِ عام ‘ کے میزبان اقرار الحسن جو عوامی جرائم پر شو کرتے ہیں ایک دفعہ پھر تنقید کی ضد میں ہیں۔ گزشتہ روز اپنے پروگرام کے دوران ایک عوامی مقام پر انہوں نے ایک شخص کو تھپڑ مارا جس کے بعد ان پر شدید تنقید مزید پڑھیں

ایران نے لڑاکا ڈرون غزہ کی تصاویر جاری کردیں

ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ 2 ہزار کلومیٹرتک مار کرنے والے لڑاکا ڈرون کی نمائش کی اور فلسطینیوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس کا نام ‘غزہ’ رکھ لیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ڈرون کا نام فلسطینی جدوجہد سے متاثر ہوکر مزید پڑھیں

کیا تحریک انصاف میں مائنس عمران گروپ سرگرم ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقا ت کے بعد جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے مسائل حل ہونے کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر نوانی نے کہا کہ کبھی جہانگیر ترین کے خلا ف انکوائری میں رعایت نہیں مانگی۔انہوں نے کہا کہ  ترین گروپ کے ارکان کے حلقے کے مسائل پر تحفظات مزید پڑھیں

فلسطینی محمود عباس سے کیوں مایوس ہیں؟ شفقنا خصوصی

محصور غزہ میں سیزفائر اور صدارتی انتخابات کے التوا کے بعد فلسطینیوں کا مطالبہ ہے محمود عباس کو رخصت ہو جانا چاہیے۔  20 مئی کو اسرئیلی جارحیت کے بعد سیزفائر کے اعلان کے بعد فلسطینی علاقوں خاص کر مغربی کنارے اور غزہ میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ اگلی صبح مشرقی یروشلم فلسطینیوں سے مزید پڑھیں

بلوچستان:اظہاریک جہتی فلسطین کے جلوس میں دھماکہ،6 افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے مرغی بازار میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ مرغی بازار چمن میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی جانب سے یومِ یکجہتی فلسطین کے سلسلے میں ریلی نکالی جارہی تھی جس کے قریب مزید پڑھیں

فلسطین، اسرائیل جارحیت سے ہلاکتوں کی تعداد 248 ہو گئی

اسرائیلی  فوج  کے زیر ِ محاصرہ  غزہ کی پٹی پر 10 مئی سے شروع ہونے والے اور حماس کے ساتھ فائر بندی معاہدے کے ساتھ نکتہ پذیر  ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی شہریوں کی تعداد 248 تک ہو گئی ہے۔ اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سدِ باب کیے جانے کے بعد مزید پڑھیں