ویب ڈیسک — ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سیریز کے معروف کردار ‘ہیری پوٹر’ کے چشمے سمیت کئی فلموں کی 1200 کے قریب یادگار اشیا نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تین روزہ نیلامی کا آغاز امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پروپ اسٹور میں 29 جون سے ہو مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصی کے ایک چوکیدار کو گرفتار کر لیا
اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں کے ایک فوجی نے مسجد ِ اقصی کی حفاظت پر مامور ایک فلسطینی چوکیدار کو گرفتاری کے وقت اس کی گردن کو گھٹنے سے سختی سے دبایا۔
کولمبیا، حکومت مخالف مظاہروں میں ایک شخص ہلاک درجنوں زخمی
کولمبیا میں 28 اپریل سے ابتک جاری حکومت مخالف اجتماعی مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد نے ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر جلوس نکالے تو اس دوران پولیس کی مداخلت سے ایک شخص ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت بگوٹا سمیت چالی، میڈلن، بوکارامانگا اور وال ڈیل کاؤکا میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مزید پڑھیں
فرانسیسی کلب لیلے کے لیگ چمپین بننے میں ترک کھلاڑیوں کا اہم کردار
ترک قومی فٹ بالر براق یلماز ، یوسف یازیجی اور ذکی چیلک جو کہ فرانسیسی کلب لیلے میں کھیلتے نے اس کلب کی دس سال بعد لیگ چمپین بننے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جس کی فرانسیسی ذرائع ابلاغ میں وسیع بازگشت سنائی دی ہے، سپور ٹس نیوز پیپر لے ایکوپ کی خبر کے مزید پڑھیں
ویکسین لگوانے والے ماسک کے بغیر عوامی مقامات پر نکل سکیں گے؟
No media source currently available
جاپان میں عالمی وبا کے پھیلاو میں تیزی، آسٹریلیا میں ویکسین لگوانے والوں کو انعام دینے کی تجویز
ویب ڈیسک — جاپان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اوساکا ان دنوں کووڈ-19 کی ایک نئی اور بڑی لہر کی لپیٹ میں ہے جس سے اسپتالوں میں دستیاب بستر اور وینٹی لیٹر کم پڑتے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ صورت حال برقرار رہی تو صحت کا نظام اس بوجھ مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 24.05.2021
*** فرانس 24: پیرس میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ :”فرانس، اسرائیل کا شریک جرم ہے”۔ *** لے ایکوِپ : ترکی کے قومی فٹبالروں براق یلماز، یوسف یازیجی اور ذکی چیلک کی ٹیم لیلے نے ڈسپلیسمنٹ میچ میں اینگرز ٹیم کو 2۔1 سے شکست دے دی ۔ *** لے موند:اگر اسرائیل۔فلسطین : مزید پڑھیں
’میا خلیفہ کا ٹک ٹاک پاکستان میں بند‘ فینز کے لئے اپنی ویڈیوز ٹوئٹر پہ لگاؤں گی: میا خلیفہ
لبنانی نژاد سابقہ پورن سٹار میا خلیفہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ان کے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد اب وہ اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے ٹک ٹاک ویڈیوز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا کریں گی۔ میا خلیفہ نے ایک ٹویٹ کے مزید پڑھیں
کوئٹہ: بشیر چوک کے نزدیک قمبرانی روڈ پر دھماکا
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر بشیر چوک کے نزدیک ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمز جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی جنرل پیٹریاس
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق چوٹی کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے پر پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ وہاں ،ان کے بقول، ایک بار پھر خانہ جنگی لوٹ سکتی ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق امریکی جنرل نے مزید پڑھیں