صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں ایک دفعہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ، وزیر قانون ، مشیر داخلہ اور ایف بی آر کی جانب سے بھی درخواستیں دائر کی گئیں ہیں ، صدر کی جانب سے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنے کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام دشمنی وائرس دنیا میں پھیلایا جارہا ہے، ترک صدر
انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلام دشمنی کینسر کی طرح پھیلتی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلے عالمی میڈیا و اسلامو فوبیا سمپوزیم سے خطاب کے دوران ترک صدرنے کہا کہ نائن الیون کے بعد سے امریکا کی شروع کردہ مسلمانوں کے خلاف حکمت عملی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سندھ میں بڑھتے جرائم کی روک تھام کے لیے حکمت عملی ترتیب دیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو صوبہ سندھ کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام سے ملاقات کرکے صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے حکمت عملی ترتیب دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت کی گئی مزید پڑھیں
مسلم ممالک نے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا
مسلم ممالک نے اقوام متحدہ سے اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روزہ کشیدگی کے دوران ممکنہ جرائم کی ذمہ داری عائد کرنے کے لیے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق پاکستان کی جانب سے اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) کے بطور کوآرڈینیٹر اور ریاست فلسطین کی درخواست مزید پڑھیں
افغانستان سے 25 فی صد انخلا مکمل، مگر بائیڈن انتظامیہ سیکیورٹی خدشات سے کیسے نمٹے گی؟
ویب ڈیسک — امریکی فوج نے افغانستان سے انخلا کے عمل کا 25 فی صد کام مکمل کر لیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف ری پبلکن پارٹی اور بعض سابق فوجی عہدیدار بائیڈن انتظامیہ کی افغانستان سے انخلا کی پالیسی پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔ امریکہ اور نیٹو افغانستان سے انخلا کے باوجود کابل مزید پڑھیں
امریکہ: فضائی سفر میں اضافہ، غیر ملکی سیاحوں کو بھی داخلے کی اجازت ملنے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکہ میں جہاز کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیشِ نظر ایئر لائنز کمپنیاں موسم گرما میں مقامی فضائی سفر میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ حکومتی حلقوں میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے آیا مزید غیر ملکی سیاحوں کو مزید پڑھیں
مالی میں فوج اقتدارپر قابض،صدر اور وزیراعظم گرفتار
افریقی ملک مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، صدر اور وزیراعظم کو حراست میں لے لیا گیا۔ اقوام متحدہ اور افریقی یونین نے سیاسی رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کے عبوری صدر، وزیراعظم اور وزیردفاع کو دارالحکومت سے باہر ایک فوجی اڈے میں رکھا گیا ہے مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں اٹھنے والا طوفان "یاس" کل بھارت سے ٹکرائے گا، متعدد علاقے خالی
خلیج بنگال میں بننے والاسمندری طوفان "یاس” شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ بھارتی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسہ اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکام نے مغربی بنگال کے بیس قصبوں سے آبادی کی نقل مکانی شروع کروادی ہے۔ واضح رہے کہ یاس طوفان مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، اس ٹیلیفونک رابطہ میں فلسطین میں تازہ ترین پیشرفت ، اس معاملے پر ترکی کی سفارتی کوششوں اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں
شہباز شریف کی روانگی کیخلاف حکومتی اپیل بادی النظر میں توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے وفاقی حکومت کی اپیل کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں حکومتی اپیل توہین عدالت ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں