سین ہوزے کیلیفورنیا میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز ریل کی دیکھ بھال کرنے والی ایک تنصیب میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوگئے۔ سینٹا کلارا کے شیرف آفس کے ترجمان رسل ڈیوس نے نامہ مزید پڑھیں

مقدس مقامات پراسرائیلی حملے خطے میں جنگ چھیڑ دیں گے:حزب اللہ

 لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ یروشلم میں اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری  رہیں تو علاقے میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔  جنوبی لبنان پر اسرائیلی قبضے کی 21 ویں  سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں نصر اللہ نے کہا کہ  مقبوضہ مشرقی یروشلم میں موجود مزید پڑھیں

ترکی بمقابلہ آذربائیجان

ترک قومی فٹ بال ٹیم آج آذربائیجان کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے گی جو کہ اس کی تاریخ کا 590 واں میچ ہو گا۔ 2020 یورپی فٹ بال چمپین شپ کی تیاریاں کرنے والی ترک قومی فٹ بال ٹیم  پہلا  وارم اپ میچ آذربائیجان سے کھیلے گی۔ ترک شہر الانیہ میں کھیلا جانے والا مزید پڑھیں

فرانس اور جرمنی مین انتخابات: یورپین یونین پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ شفقنا بین الاقوامی

ایک وقت تھا جب فرانس اور جرمنی یورپ میں ایک دوسرے کے بدترین مخالف تھے۔ اگر ماضی پر نظر دوڑائیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ یہ دو ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے مخالف نظر آئے۔ آرٹس کلچر ، ٹیکنالوجی اور سائنس کے شعبوں میں فرانس اور جرمنی ایک دوسرے کے سخت مد مقابل تھے۔ 1870 مزید پڑھیں

ایشیائی امریکی باشندوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ کیوں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے 16 شہروں میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں نفرت پر مبنی جرائم میں 164 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سال 2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس نوعیت کی 95 شکایات پولیس کو درج کرائی گئی ہیں جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران یہ مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس: پی آئی اے کے اثاثے بچ گئے، چھ ارب ڈالر کی تلوار بدستور موجود

اسلام آباد —  ریکوڈک عمل درآمد کیس میں برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائی کورٹ نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے ہیں، جس کے بعد نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کا سکرائب ہوٹل دوبارہ پاکستان کے حوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کا قتل،صدر کی اہل خانہ سے ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن نے پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات کی۔ خبر کے مطابق، صدر جوبائیڈن سے ملاقات کرنیوالوں میں جارج فلائیڈکی کمسن بیٹی جیانا،والدہ راکسی واشنگٹن،بھائی فیلونوئس،راڈنی،ٹیرنس فلائیڈ اور بھتیجا برینڈن ویلیئم بھی شامل تھے۔  اس موقع پر  فلو نوئس فلاِئیڈ نے اخباری نمائندوں  کو بتایا کہ  صدر مزید پڑھیں

ترکی میں بھی کورونا وائرس قابو میں آنے لگا

مہلک وائرس  سے  ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 175 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے  جس کے بعدملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار621تک ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ23ہزار621کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 375 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ میں11ہزار508مریض کورونا مزید پڑھیں

19 سال اور زائد عمرکے افرادکی کورونا ویکسینیشن کیلیے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی

پاکستان میں 19 سال اور اس سے زائد عمرکے افراد کی ویکسینیشن کےلیے رجسٹریشن کل سے شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔  وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہےکہ کورونا ویکسین کےلیے ماہرین صحت کی منظور کردہ آبادی کےلیے رجسٹریشن کل سے مزید پڑھیں