کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات 35 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کرگئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 96 لاکھ 52 ہزار 379 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 35 لاکھ مزید پڑھیں

بھارتی وزیرخارجہ کے سرحد پر دراندازی کے الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے، دفتر خارجہ

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرحد پر دراندازی کے ہر طرح کے الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں یہ بھارت کا ہی ظالمانہ رویہ ہے جس سے خطے کے امن کو خطرہ ہے۔ زاہد حفیظ چوہدری نے یہ ردعمل بھارت کے خارجہ مزید پڑھیں

سعد رضوی کی رہائی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی کی نظربندی کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے چچا امیر حسین نے رہائی کی درخواست دائر کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا کہ صوبائی حکومت کی سعد رضوی کے خلاف کارروائی امن مزید پڑھیں

بزرگ دکاندار نے اپنی دکان میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی

 کراچی: پٹیل پاڑہ میں بزرگ دکاندار نے اپنی دکان میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی ، مسلح ملزم سے نہ صرف گتھم گتھا ہوگئے بلکہ ملزم کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پہلے ایک عام گاہک مزید پڑھیں

ارسا کا پنجاب اور سندھ کے لیے پانی کی مزید کمی کا فیصلہ

 اسلام آباد: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے لیے پانی میں مزید کمی کردی جب کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو شارٹ فال سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں پانی کے مسئلے پر انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے حصوں میں مزید کٹوتی کر دی گئی۔ پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں

‘جتنی آپ کی عمر ہے، اتنا ہمارا تجربہ ہے’، خواتین کو کام کی جگہ پر اپنی رائے کی اہمیت منوانے میں مشکلات کیوں؟

واشنگٹن ڈی سی —  اگر آپ ایک ملازمت پیشہ مرد ہیں تو شاید آپ نے اپنی خواتین ساتھی ورکرز کو یہ کہتے سنا ہو کہ انہیں کام کی جگہ پر اپنا آپ منوانے کے لیے اپنے مرد ساتھیوں سے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔ شاید آپ کو یہ بات سن کر اچھا نہ لگا ہو۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں پرچم سرنگوں رہیں گے: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان جوس میں 8 افراد کی ہلاکت اور کثیر تعداد میں افراد کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے مسلح حملے کے بعد  ملک بھر میں پرچم کو سرنگوں رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ بائڈن نے واقعے سے متعلق جاری کردہ  تحریری بیان میں کہا مزید پڑھیں

سین ہوزے فائرنگ کا مبینہ حملہ آور نوکری سے بیزار تھا، ہدف بظاہر چند مخصوص افراد تھے

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں بدھ کے روز ریلوے کی ایک ورکشاب میں فائرنگ کر کے اپنے 9 ساتھیوں کو ہلاک کر نے والے مبینہ ملزم نے 2016 میں فلپائن سے واپسی پر امریکہ کے محکمہ کسٹمز اینڈ امیگریشن کے اہلکاروں کو بتایا تھا کہ وہ اپنی ملازمت مزید پڑھیں

افغان فورسز سیکیورٹی کی ذمہ داری تنہا سنبھال سکتی ہیں، نیٹو چیف

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی فوجی اتحاد نیٹو کے سربراہ ینز سٹولٹن برگ نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ نیٹو نے تقریباً دو دہائیوں تک افغانستان میں سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ لیکن اب وہاں حکومت اور مسلح فورسز اس قدر مضبوط ہو چکی ہیں کہ وہ بین الاقوامی دستوں کی مدد مزید پڑھیں