افغانستان میں بلوچ علیحدگی پسند رہنماؤں کی ہلاکتوں کے پیچھے کون؟

کراچی —  پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے کالعدم علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اہم کمانڈر کی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک حملے میں ہلاکت کے بعد ایک بار پھر یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ افغانستان میں پناہ لینے والے بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کے رہنماؤں مزید پڑھیں

کولمبیا، صدر مخالف احتجاجی مظاہروں میں مزید 4 افراد لقمہ اجل

کولمبیا میں ایک ماہ سے ابتک حکومت  مخالف اجتماعی مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد  کے کل کے جلوس میں 4 افراد ہلاک اور بیسیویو زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت بگوٹا  سمیر میڈلن، کالی، کارتا گینا، وال دی کاؤکا اور بوکارا مانگا میں گلی کوچوں میں نکلنے والے ہزاروں افراد نے کولمبین صدر ایوان دوق  کے خلاف مزید پڑھیں

امریکی ڈپٹی سیکرٹری خارجہ کے ترک صدارتی ترجمان سے استنبول میں جامع مذاکرات

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی نائب وزیرِ خارجہ  وینڈی شرمن سے  ملاقات کی۔ استنبول میں دولما باہچے پیلس میں صدارتی دفتر میں سر انجام پانے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات زیرِ غور آئے۔ مذاکرات میں  14 جون کو بیلجین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں

فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں فرات ڈھال آپریشن علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع  نے اپنے ٹویٹر پیج پر اطلاع دی ہے کہ دہشت گردوں  کے دریائے فرات  ڈھال کاروائی کے علاقے میں حملے  کی تیاری میں ہونے مزید پڑھیں

پاکستان گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے پاکستان اور روس نے دستخط کر دیے

پاکستان اور روس نے کراچی سے قصور تک گیس کی ترسیل کے لیے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے بین الحکومت معاہدے (آئی جی اے) پردستخط کر دیے۔ روس میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا کہ ماسکو میں روسی وزیر توانائی نِکولائی شلگینوو اور پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے شمال ۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دوبارہ تحقیقات پر چین اور امریکا آمنے سامنے آگئے

بیجنگ: صدر جوبائیڈن کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دوبارہ تحقیقات کا حکم دینے پر امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہراتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا تھا مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس چھپانے کا فیچر متعارف

جب آپ فیس بک یا انسٹاگرام پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔ مگر رواں ہفتے سے فیس بک اور انسٹاگرام کے تمام صارفین کو اپنے لائیکس کی تعداد کو چھپانے کا آپشن فراہم کیا جارہا ہے۔ یعنی وہ اپنی پوسٹس کے لائیکس کی تعداد کو لوگوں مزید پڑھیں

موبائل فون نے نوجوان کوموت سے ہمکنارکردیا

نیو کراچی صنعتی ایریا میں موٹر سائیکل سوارموبائل فون پر بات کرتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔ دوران ڈرائیونگ اور موٹر سائیکل کا استعمال پاکستان میں ایک عام مسئلہ ہے اور اس موذی عادت میں مبتلا افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی خطرے سے دوچار کرتے ہیں۔ ایسا ہی مزید پڑھیں