اسد طور کے معاملے میں بعض لوگ حساس اداروں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ احمد رشید کا کہنا ہے کہ صحافی اسد طور کے معاملے میں کچھ  لوگ حساس اداروں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ صحافی اسد طور کے معاملے میں بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں، آج مزید پڑھیں

ترین گروپ کے نذیرچوہان کے خلاف شہزاد اکبرکی درخواست پرمقدمہ درج

 لاہور: ترین گروپ کے ایم پی اے نذیرچوہان کے خلاف شہزاد اکبرکی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ترین گروپ کے ایم پی اے نذیرچوہان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبرکی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ دفعہ 506،258 .189، 153 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایک سال میں زیادہ ٹیکس جمع کرنے پر وزیراعظم کی ایف بی آر کو شاباش

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک سال میں 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے ہر ایف بی آر کو شاباش دیتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے

 راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے۔ زلفی بخاری صبح پانچ بجے تین ساتھیوں کے ہمراہ خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے۔ ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا تھاکہ سابق معاون خصوصی زلفی بخاری تین ساتھیوں کیساتھ دبئی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق زلفی بخاری نے صبح 5 بجے خصوصی مزید پڑھیں

’محدود تعداد میں پاکستانی شہریوں کو حج کے لیے بھیجنے کی تیاری کی جا سکتی ہے‘

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کہتے ہیں کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔ البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے بھیجنے کے انتظامات کی تیاری کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں وائس مزید پڑھیں

سفارتکاروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپگنڈہ: بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد: ڈیجیٹل فارنسک لیب (ڈی ایف آر لیب) نے بھارتی حکومت کی فرم کے ذریعے جعلی و گمراہ کن نیوز اور فیکٹ چیک ویب سائٹس چلانے کا پتا چلایا ہے۔ ان ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان مخالف اور نریندر مودی حکومت کے حق میں پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا اور اسے بھارتی سفارتکار اپنے سوشل مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو کلو ہیروئن قطر اسمگلنگ کی کوشش ناکام

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کےمطابق دوحہ قطر جانے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر pk287 کی بریفنگ جاری تھی کہ گجرات سے تعلق رکھنے والا اسجد علی نامی مسافر سامان مزید پڑھیں

امریکہ انخلا کے بعد کابل میں ترک فوجی دستوں کی تعیناتی چاہتا ہے: برطانوی اخبار کا دعوی

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے حملوں میں شدت کے سبب ہزاروں افغان خاندانوں کے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں، برطانوی اخبار ’’ دی سن‘‘ نے خبر دی ہے کہ امریکہ افغانستان میں بین الاقوامی فوجی دستوں کو کابل میں اہم مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 183جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46970 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 183 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار970 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار465 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں673 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس سے یومیہ متاثرین کی تعداد 8ہزار 426 افراد  ہوئی۔ اسی دورانیہ میں13 ہزار102 مریض کورونا مزید پڑھیں