حکومت کا فائزر کمپنی کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے فائزر کمپنی کی ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت حکام کے مطابق پاکستان فائزر سے ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز بذریعہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خریدے گا، حکام نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو ایکش پلان پر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جب تک اپنے ایکشن پلان اور پوائنٹس پر عمل نہیں کرتی تو ہماری واپسی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےمرکز ولی باغ چارسدہ میں بیگم نسیم ولی خان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب آزاد کشمیر کے انتخابات ملتوی کرنے پر پی پی پی نے مخالفت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کے سبب آزاد کشمیر کے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز کی مخالفت کردی ساتھ ہی حکومت پر وفاداریاں تبدیل کرنے اور ووٹر لسٹوں میں ‘گڑ بڑ’ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا کہ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر 4 افراد میں بھارتی کورونا وائرس کی تصدیق

بیرون ممالک سے کراچی آنے والے 4 افراد میں بھارتی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سندھ میں بھارتی کورونا وائرس داخل ہوگیا، کراچی ایئرپورٹ سے 4 افراد میں بھارتی قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیکریٹری صحت سندھ کاظم جتوئی نے بتایا کہ متاثرہ افراد میں 3 کراچی کے اور ایک گھوٹکی کا رہائشی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا دارومداردیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، آرمی چیف

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں دیر پا امن و استحکام دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، عالمی برادری کے بامعنی تعاون اور سنجیدہ عزم سے پیچیدہ چیلنجنز سے نمٹا جاسکتا ہے۔ کورونا وبا سمیت ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے پاک فوج دیگر ریاستی اداروں کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ولی عہد ابوظہبی کے درمیان رابطہ، مختلف امور پر گفتگو

اسٹاف رپورٹر: وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد اور یواے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

امریکہ نے جرمن چانسلر اور دیگر یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کروائی؟

ویب ڈیسک —  ڈنمارک کے سرکاری نشریاتی ادارے ڈنمارک ریڈیو ( ڈی آر) نے کہا ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے این ایس اے نے ڈنمارک کے فارن انٹیلی جنس یونٹ کے ساتھ شراکت کو جرمن چانسلر انگیلا مرکل سمیت پڑوسی ملکوں کی سینئر قیادت کی جاسوسی کے لیے استعمال کیا۔ خبر رساں مزید پڑھیں

ایران: جوہری معاہدے کے مذاکرات میں پیش رفت، اہم امور ہنوز حل طلب

ویب ڈیسک —  ایران کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور چھ عالمی طاقتوں کے 2015 کے جوہری معاہدے پر بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے لیکن اہم امور ابھی حل طلب ہیں۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اپریل سے بات چیت ہو رہی ہے تاکہ ایسے مزید پڑھیں

بھارت سے دو طرفہ تعلقات کی بحالی کشمیر پر بھارتی اقدامات کی واپسی سے مشروط ہے، عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے جب تک یہ ہمسایہ ملک کشمیر کے متنازعہ خطے کی نیم خود مختار علاقے کی حیثیت بحال نہیں کرتا۔ "وزیرِ اعظم آپ کے ساتھ فون پر” کے نام سے اتوار مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے شیڈول میں تاخیر، ابو ظہبی کا گرم موسم بھی کھلاڑیوں کے لیے ‘امتحان’

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے زیادہ تر کھلاڑی ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے براڈ کاسٹرز بھی ابو ظہبی میں ڈیرے ڈال چکے ہیں۔ لیکن ایونٹ کے انعقاد سے قبل پیش آنے والی مشکلات اب بھی مکمل طور پر ختم مزید پڑھیں