امریکہ میں سیاہ فاموں کے قتلِ عام کے سو برس؛’ ٹلسا میں دیکھتے ہی دیکھتے سب تباہ ہوگیا‘

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن منگل کو ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں سیاہ فاموں کے قتلِ عام کے 100 برس مکمل ہونے کی یاد میں منعقد کی جانے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔ سن 1921 میں شہر میں ہونے والے نسل پرستانہ حملوں میں سیاہ فام کمیونٹی کے 300 افراد مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 750 ارب یورو کے کرونا بحالی منصوبے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  یورپین کونسل نے اعلان کیا ہے کہ یورپین یونین کے رکن 27 ممالک کے کرونا وائرس سے بحالی کے مالی منصوبے کی منظوری کے بعد اس پر عمل در آمد جون سے شروع ہو سکے گا۔ یورپین کونسل کے چیئرمین اور پرتگال کے وزیرِ اعظم انتونیو کوسٹا نے پیر کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

اسد طور کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے صحافی اسد طور کو 4 جون کو طلب کرلیا ہے۔ اسد طور کے خلاف راولپنڈی کے شہری فیاض محمود راجہ نے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسد طور جان بوجھ ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسد طور مزید پڑھیں

دنیا بھر میں جمہوریت خطرے میں ہے، میموریل ڈے پر صدر بائیڈن کا خطاب

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سابق فوجیوں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ خود امریکہ کے اندر اور دنیا بھر میں ہر جگہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار نائب صدر کاملا ہیرس اور اعلیٰ فوجی مزید پڑھیں

ترکی ۔ آذربائیجان اعلی سطحی عسکری ڈائیلاگ کا اجلاس تین جون کو

ترکی۔ آذربائیجان 13 واں اعلی سطحی عسکری بات چیت اجلاس 3 جون کو باکو میں منعقد ہو گا۔ آذری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین تحفظ، عسکری، فوجی۔ فنی، عسکری طب، عسکری تربیت، عسکری صنعت و دیگر شعبہ جات میں دو طرفہ  تعاون کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

چین میں شرح آبادی میں کمی کے بعد حکومت نے 3 بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی

چینی صدرکی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد حکومت نے صرف دو بچوں کی پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کے نتائج کے پیش نظر کیا گیا ہے جس کے مطابق گزشتہ 10 مزید پڑھیں

چین ماہ جون میں تین خلا نوردوں کو خلا میں بھیجے گا

چین ماہ جون میں  تین افراد پر مشتمل ٹائیکونوٹ ٹیم   نئے خلائی اسٹیشن کےقیام کے لیے خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ چینل نیوز  ایشیا کی خبر کے مطابق  چینی انسانی خلائی پروگرام کے ڈپٹی چیئر مین یانگ لیوے کا کہنا ہے کہ  شن کو کیپسول تین ٹائیکونوٹ  کو  ماہ جون میں   خلا مزید پڑھیں

حامد میر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست:’حامد میر پاک فوج کی جگ ہنسائی کا باعث بنے’

پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر حامد میر جنہیں اس وقت اپنے پروگرام سے جبری علیحدگی کا سامنا ہے ان کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کے لیئے ایک درخواست گوجرانوالہ پولیس کو جمع کروائی گئی ہے۔ یہ درخواست دینے والے سائل خود کو  ایک صحافی کہتے ہیں اور روزنامہ مخلوق میں سب ایڈیٹر مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کیلئے 10 سال بعد کویت کے ویزے بحال

کویت سٹی: کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی، اس دو طرفہ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس دوطرفہ ملاقات میں پاکستان و کویت تعلقات سمیت باہمی مزید پڑھیں