Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
زمرہ:
ایران کا سب سے بڑا بحری جنگی جہاز خلیج عمان میں ڈوب گیا
ویب ڈیسک — ایران کے سرکاری میڈیا نے بدھ کے روز بتایا کہ نیوی کا سب سے بڑا بحری جنگی جہاز خلیج عمان میں آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خارگ نامی جنگی جہاز جاسک کی بندرگاہ کے قریب سمندر میں غرق ہوا۔ یہ بندرگاہ خلیج فارس کو ملانے مزید پڑھیں
باجوڑ کے شہری بنیادی سہولتوں کی کمی پر نالاں
No media source currently available
دوپٹہ ثقافتی علامت، شادی کی بجائے پارٹنرشپ، ملالہ کا برٹش ووگ کو انٹرویو
ویب ڈیسک — برطانوی فیشن میگزین برٹش ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ نظریہ اور مقصد رکھنے والی نوجوان لڑکی اپنے دل میں جو طاقت رکھتی ہے، انہیں اس کا علم ہے۔ برٹش ووگ کی صحافی سیرین کیل نے لکھا کہ انٹرویو کے دوران ملالہ کا دوپٹہ ان کے کندھوں پر مزید پڑھیں
16چینی لڑاکا طیاروں کی جانب سے ملائشیا کی حدود کی خلاف ورزی پر حکومت کا سخت رد عمل
حکومتِ ملائیشیا نے چینی 16 لڑاکا طیاروں کے کل ملائیشیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ردِ عمل کا مظاہرہ کیا۔ وزیر خارجہ حشام الدین حسین نے اس ضمن میں اپنے تحریری بیان میں ملائیشیائی فضائیہ کے اس معاملے پر کل جاری کردہ اعلامیہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ملائیشیا حکومتِ چین مزید پڑھیں
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات بہت اہمیت رکھتے ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت بہت اہمیت رکھتی ہے اور تجارت کے شعبے میں دونوں ممالک کے روابط مضبوط ہوں گے۔ تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘تاجکستان کے صدر کو پاکستان آمد پر مزید پڑھیں
بھارت کی معیشت شدید متاثر، چار دہائیوں میں کم ترین شرح نمو
نئی دہلی —کرونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ مالی سال 21-2020 میں بھارت کی شرح نمو منفی سات اعشاریہ تین فی صد رہی جو گزشتہ چار دہائیوں کی بدترین شرح ہے۔ سرکاری ادارے نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس (این ایس او) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 21-2020 کی چوتھی سہ مزید پڑھیں
مشکلات کا دور ختم ، بلوچستان کو 700 ارب روپے کا پیکیج ، زیارت سیاحت کا مرکز بن سکتا: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری دیتے ہیں کہ ملک بہت مشکل وقت سے نکل رہا ہے، ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان کو نظر انداز کیا، ہم نے اتحادی حکومت ہونے کے باوجود بلوچستان کو نمایاں فنڈز دیئے، 700 ارب روپے کا پیکیج دیا جبکہ اب سڑکوں کا پیکیج دے رہے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی اسد طور کو ایف آئی اے کا جاری دوسرا نوٹس معطل کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافی اسد طور کو جاری کردہ دوسرا نوٹس معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائبر کرائم قوانین سے متعلق اختیارات کے ‘بے جا استعمال’ سمیت شہری کنول شوذب کو ہراساں کرنے اور صحافی اسد طور کی جانب سے ایف آئی اے نوٹسز مزید پڑھیں
پاکستان میں سوشل میڈیا کنٹرول نہ ہوا تو بیرون ملک بیٹھ کر ملک کے خلاف سازش ہو سکتی ہے: لاہور ہائی کورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کنٹرول نہ ہوا تو بیرون ملک بیٹھ کے پاکستان کے خلاف سازش کی جا سکتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کو نہ ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پوچھا کہ اگر کوئی بیرون ملک سے نامناسب مواد مزید پڑھیں