پی سی بی کا پی ایس ایل سکس کے باقی میچز نو جون سے کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرونا کے باعث ملتوی ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے باقی میچز نو سے 24 جون تک ابوظہبی میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے جاری اعلامیے کے مطابق ایونٹ کے ابتدائی شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سابق جج شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ سے قبل کیس کی سماعت کرنے کی درخواست

سابق جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو ریٹائرمنٹ سے قبل کیس کی سماعت کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ختم ہوئی تو بنچ نے آگے کسی تاریخ کو مقرر کرنے کی کوئی ہدایت مزید پڑھیں

ریپ کے مجرموں کو جنسی طور پر ناکارہ کردیا جائےگا: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے بل منظور کر لیا

قومی اسمبلی کمیٹی نے اینٹی ریپ بل 2020، کریمنل لا ترمیمی بل 2021 اور نیب ترمیمی بل 2021 منظور کرلیے۔ چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا جس میں اینٹی ریپ بل 2020 پر بحث کی گئی۔ پی پی پی کی نفیسہ شاہ نے بل کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں کانیگوام میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضم شدہ ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کانیگوام میں چیک پوسٹ کے قریب نصب بم کےدھماکے سے ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ‘جنوبی وزیرستان کے ضلع کانیگورام میں واقع فوجی چیک پوسٹ کے قریب آئی ای مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی بی جے پی رہنما قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے وابستہ ایک سیاستدان قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ ایک علیحدہ واقعے میں پولیس نے ایک قیدی کو ہلاک کردیا جس کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ قیدی نے پولیس کیمپ کے اندر افسروں کی رائفل چھین مزید پڑھیں

پاکستان کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق خطرات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے آج سے دنیا کے تحفظ کے لیے کوششیں نہیں کیں تو ایسا وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق گرین فنانسنگ اسکیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ترکی کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کے لیے رضامند ہو گیا، عرب اخبار کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  ایک عرب اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے ساتھ ایک معاہدے پر رضامند ہو گیا ہے۔ دوسری طرف نیٹو نے کہا ہے کہ اںخلا کے بعد وہ افغانستان سے باہر افغان فورسز کی تربیت مزید پڑھیں

پاکستان کی مذہبی اقلیتیں مردم شماری میں آبادی ‘کم ظاہر ہونے’ پر ناخوش

کراچی —  فروری 2017 کی ایک سہ پہر پاکستان کے شہر کراچی میں صدر میں واقع معروف مسیحی تعلیمی ادارے سینٹ پیٹرک اسکول کے آڈیٹوریم میں اُس وقت کے کراچی کے آرک بشپ جوزف کٹس اور بشپ صادق ڈینئل نے 150 سے زائد مسیحی مذہبی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی ایک بیٹھک منعقد کی تھی مزید پڑھیں

اسرائیل کی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کا نئی حکومت بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  اسرائیل میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے صدر کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ نئی حکومت تشکیل دینے کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس نئی پیش رفت کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر گزشتہ 12 برس سے براجمان بن یامین نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں مزید پڑھیں

اسحاق ہرزوگ اسرائیل کے 11 ویں صدر منتخب ہو گئے

 اسرائیل میں ارکان پارلیمان صدر ریوان ریولین کی مدت صدارت ختم ہونے کی بنا پر نئے صدر کے  انتخاب کے لیے یکجا ہو ئے۔  پارلیمان میں کی گئی رائے دہی کے دوران سابقہ مزدور پارٹی کے لیڈر اسحاق ہرزوگ اور مقبوضہ غزہ کی پٹی اور مشرقی القدس کے درمیان گیواد زی ایو کی یہودی آبادی  کے مزید پڑھیں