وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے پلیٹ فارم کو ماحولیاتی تبدیلی، پانی کے مسئلے اور غربت کے خاتمے سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں کیلئے استعمال کرنا چاہئے۔ وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی جنرل کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے مزید پڑھیں
زمرہ:
عالمی جمانسٹکس میں ترک کھلاڑیوں کی کامیابی،صدر کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز یورپی اور عالمی چیمپیئن شپس میں تمغے حاصل کرنے والے جمناسٹکس سے متعلق سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغام دیا ہے۔ صدر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ روز میں نے صدارتی محل میں عالمی جمناسٹکس میں ترکی کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کو مدعو کیا تھا۔ان بچوں کی کامیابی دیکھ مزید پڑھیں
مشرق وسطی ملکوں میں خواتین صحافی میڈیا پر حملوں کا بڑا ہدف کیوں؟
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وباء کے دوران عائد پابندیاں، مظاہروں کے دوران نامہ نگاروں کو درپیش خطرات اور بڑے پیمانے پر جیل کی بندشیں، ایک میڈیا گروپ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں آزادی صحافت پر ایسے حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے سب سے زیادہ خواتین صحافی متاثر ہو رہی مزید پڑھیں
نائیجیریا میں اسکولوں کے طلباٗ اغواکاروں کا ہدف کیوں بنے ہوئے ہیں؟
ویب ڈیسک — نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک اور اسکول پر حملہ کیا اور اس بار تین سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی ساتھ لے گئے تاہم بعد ازاں ایسے کم عمر بچوں کو جنگل میں چھوڑ دیا جو گروپ کے ساتھ چل نہیں سکتے تھے۔ ریاست نائیجر میں صالح تانکو اسلامک مزید پڑھیں
ایران: پیٹرول ریفائنری میں آگ
ایران کے وزیرِ پیٹرول بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ کل دارالحکومت تہران کے جنوب میں واقع پیٹرول ریفائنری میں لگنے والی آگ تاحال جاری ہے تاہم آگ سے پیداواری یونٹوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بیژن نے تہران کے جنوب میں واقع شہید تند گویان پیٹرول ریفائنری میں لگنے والی آگ کے بارے میں ایرانی مزید پڑھیں
جرمنی نے فضائی آلودگی کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے:یورپی یونین
یورپی یونین کی عدالت کے ایک فیصلے کے مطابق جرمنی نے فضائی آلودگی سے متعلق قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی۔ آج برسلز میں اس یورپی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں جرمنی کو خبردار کیا کہ اگر حکومت نے بڑے جرمن شہروں میں فضائی آلودگی کو کم اور آب و ہوا کے معیار کو بہتر مزید پڑھیں
نوجوانوں پر جنسی کارکردگی کا دباؤ: ‘مجھے آج بھی وہ وقت یاد آتا ہے تو قہقہہ لگاتا ہوں’
معراج کا تعلق اسلام آباد کے ایک پشتون گھرانے سے ہے اور آج کل وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا ایک یونیورسٹی کے طالب علم ہیں. ان کا خاندان قبائلی اضلاع میں امن و امان کی ناقص صورتحال کے بعد اسلام آباد ہجرت کر گیا تھا اور یہ ہجرت اس خاندان کے لئے کسی سانحے سے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق
خروٹ آباد کے علاقے کلی بادیزئی میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آیا۔ جہاں بازار میں دستی بم پھٹنے سے تین بچےجاں بحق ہوگئے ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ہینڈ گرینیڈ دھماکا، 3 بچے جاں بحق اور دو زخمی
کوئٹہ کے علاقے کلی بادیزئی ہینڈ گرینیڈ دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا کہ ہینڈ گرینیڈ دھماکا کلی بادیزئی کے علاقے میں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق قبرستان کے قریب بچوں کو ہینڈ گرینیڈ ملا اور اس کے کھیلنے مزید پڑھیں
سابق اداکارہ ثنا خان کا اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے کو جواب
ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان نے اپنے حجاب اور پردے پر تنقید کرنے والے کو جواب دیا ہے۔ بھارتی فلموں کی سابق اداکارہ اور بگ باس اسٹار ثنا خان گزشتہ برس اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ چکی ہیں اور جس دن سے انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے اس دن مزید پڑھیں