اردو زبان کی ترویج کے لئے وزیراعظم ہاؤس نے انگریزی میں نوٹیفیکشن جاری کر دیا

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے اردو زبان کی ترویج کے لئے نکالا گیا نوٹیفیکیشن انگریزی زبان میں جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے انگریزی میں جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے احکامات دئیے ہیں کہ اردو زبان کی ترویج کے لیے اب سے تمام تقاریب جس میں مزید پڑھیں

نیب نے خواجہ سعد رفیق اورریلوے کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف وائٹ کالرکرائمزکے میگا کرپشن مقدمات کوانجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔  قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں 10 انکوائریزکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں خواجہ مزید پڑھیں

حکومت نے بجٹ میں پنشنرزپرٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف شرط مان لی

 اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے بڑے فیصلوں کی تیاری کرلی۔ آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے ساتھ اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بارے میں مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے بڑے فیصلوں کی تیاری کرلی جس میں پنشنرز مزید پڑھیں

’’را‘‘ سے تعلق کا الزام؛ فاروق ستار اور انیس ایڈووکیٹ سی ٹی ڈی میں پیش

 کراچی: سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ سی ٹی ڈی سول لائنز کراچی میں پیش ہوئے دونوں رہنماؤں کو گرفتار دو دہشت گردوں سے تفتیش کے معاملے پر طلب کیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے 28 مئی کو کینٹ اسٹیشن کے مزید پڑھیں

شام۔ شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں نے ایک ترک فوجی کو شہید کر ڈالا

شام میں ترک مسلح افواج کی جانب سے 2018 میں  سر انجام دی گئی  شاخ زیتون عسکری کاروائی کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK وائے پی جی کے دہشت گردوں  کے راکٹوں سے حملے میں ایک فوجی شہید  جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

نائجیریا، کل اغوا کیے گئے بچوں کی تعداد 136 تھی، 11 کم سن بچے رہا

اطلاع کے مطابق نائجیریا میں نائجر صوبے سے منسلک تیگینا علاقے  کے ایک مدرسے سے 30 مئی کو اغوا کردہ  طلبا کی تعداد 136 تھی۔ نائجر کے ڈپٹی گورنر احمد کیتسو  نے پریس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مغوی بچوں کے والدین سے رابطے قائم کرتے ہوئے  صحیح تعداد کا تعین ہوا ہے، مزید پڑھیں