وزیراعلیٰ پنجاب نے معذور طالبہ کی مالی مدد کردی

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں اور ہاتھوں سے محروم معذور طالبہ کی مالی مدد کردی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے طالبہ کرن اشتیاق کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے طالبہ کی مالی امداد اور بھائی کو ملازمت دینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ کی مزید پڑھیں

پشاورمیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا

شوہر نے بیوی اور بیٹی کوغیرت کے نام پر قتل کردیا۔ گرفتار شوہر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔  پشاور کے علاقے افغان کالونی میں شوہر نےفائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ماحولیات کا عالمی دن

صنعتی میدان میں ہونے والی  پیش رفت اور ترقی  نے    انسانی ہاتھوں فطرت اور ماحولیات  کو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ سرعت سے آلودہ کیا ہے۔ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا اندازہ کرنے والے انسانوں  نے در اصل قدرتی طور پر  اپنے وجود کو جاری رکھنے والی فطرت کے توازن کو بگاڑنے کو مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح حملے میں 88 افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا کے صوبے کیبی میں مسلح افراد کے حملے میں 88افراد کی ہلاکت کی تصدیق  ہوئی ہے۔ صوبہ کیبی کے پولیس ترجمان نافی ابوبکر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے تین جون کو کیبی سے منسلک 8علاقوں پر حملہ کیا۔ حملے کے بعد اٹھاسی افراد مزید پڑھیں

گاڑی چھیننے کے دوران پاکستانی اوبر ڈرائیور کی ہلاکت، 15 سالہ امریکی لڑکی کو سزا

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مارچ میں ایک پاکستانی اوبر ڈرائیور سے گاڑی چھیننے کی کوشش کرنے والی 15 سالہ امریکی لڑکی کو اس کی 21 برس کی عمرہونے تک قید میں رکھنے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار چھیننے کی کوشش کے دوران 66 سالہ محمد مزید پڑھیں

افغان فوج کے طالبان پر حملے میں 20 افراد ہلاک

افغان فوج نے اطلاع دی ہے کہ  ملک کے جنوبی صوبے ہلمند  میں طالبان عسکریت پسندوں  پر فضائی حملوں میں 20 افراد مارے گئے۔ فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نہر سراج علاقے میں  ترک شدہ فوجی اڈے پر لوٹ مار کرنے والے طالبان عسکریت پسندوں پر فضائی حملہ کیا گیا جس سے مزید پڑھیں

کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خان

وزیراعظم  پاکستان عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ اگر  یہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کرتا ہے تو اس صورت میں ہم  مذاکرات  کر سکتے ہیں۔  تا ہم اس بیان کے بعد  بھارت نے تا حال کسی مثبت ردعمل  کا مظاہرہ نہیں کیا۔ وزیراعظم نے رائٹرز کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

ترکی، مشرق وسطی کے سیاحوں کی ابانت جھیل میں دلچسپی

مشرق ِ وسطی کے ممالک سیرو سیاحت کے لیے اب ترک علاقے  ابانت کا رخ کر رہے ہیں۔ مشرق وسطی کی 52 ٹریول ایجنسیوں کے نمائندے اپنے گاہکوں کے لیے  سیر و سیاحت کے مقامات کا تعین کرنے کے زیر مقصد  ابانت آئے۔ نمائندوں نے اپنے اپنے ممالک میں تعارفی سرگرمیوں کے لیے ابانت کے مزید پڑھیں

لاہور پولیس کی غنڈہ گردی، راہ چلتے استاد و آرٹسٹ کو بغیر جرم تھانے بند کر دیا

لاہور میں ایک استاد اور آرٹسٹ جن کا نام ابوذر مادھو بتایا جارہا ہے رات 3 بجے اپنے ایک دوست کے ہاں سے گھر جانے کی غرض سے  کلمہ چوک کے مقام پر رکشہ کا انتظار کر رہے تھے کہ ایک پولیس کی گاڑی آئی اور پولیس افسر نے گاڑی سے اتر کر ان سے مزید پڑھیں