لیاقت آباد کی عمارت میں سیلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر میں قائم رہائشی عمارت کی چوتھی منزل کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکے سے علاقہ گونج اٹھا جس کی آواز دور تک سنائی دی گئی جس میں کمسن بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے سے فلیٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں 16.4 فیصد گھرانے غذائی قلت کا شکار ہیں، سروے

اسلام آباد: حکومتی سروے کے مطابق ملک کے 16.4 فیصد گھرانے خوراک کے شدید یا معتدل غذائی عدم تحفظ کا سامنا کررہے ہیں۔  پاکستان ادارہ شماریات نے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم) سروے برائے سال 20-2019 کا انعقاد کیا جس میں سہولیات اور خدمات کے ذریعے تعلیم، صحت اور غذائی مزید پڑھیں

رواں سال میں سورج آج پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق آج (27 مئی) بروز جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سورج رواں سال میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے اوپر آیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ساتھ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے سے جلد ڈاکووں کا صفایا کردیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ جس چیز کی ضرورت ہو وزارت داخلہ مہیا مزید پڑھیں

ایمیزون نے جیمز بانڈ کی فلمیں بنانے والے ہالی وڈ اسٹوڈیو کو 8 ارب ڈالر میں خرید لیا

ویب ڈیسک —  آن لائن شاپنگ کی ایک بڑی کمپنی ‘ایمیزون’ ہالی وڈ کے مشہور شیر کے نشان والے ‘ایم جی ایم’ فلم اور ٹی وی اسٹوڈیو کو خریدنے جا رہی ہے۔ ‘ایم جی ایم’ فلم اسٹوڈیوز ‘جیمز بانڈ’ جیسی مشہور فلمیں پروڈیوس کر چکا ہے۔ اس خریداری کا مقصد ایمیزون کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس مزید پڑھیں

مدافعتی نظام کا ایک حصہ کرونا کے مختلف ویرینٹ کے خلاف تحفظ فراہم کر سکتا ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کیا جا رہا ہے اور اس دوران کرونا کی مختلف اقسام بھی سامنے آ رہی ہیں۔ اسی حوالے سے حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مدافعتی مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 175جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46621 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 175 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار621 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ23 ہزار104 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 9ہزار 375 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں11 ہزار192 مریض کورونا مزید پڑھیں

کراچی : شیرشاہ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکہ ، دکاندار جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکے سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام شیرشاہ کے علاقے میں قائم کباڑی مارکیٹ میں ایئر کمپریسر کی دکان میں دھماکا ہوگیا، دھماکے کے باعث دکان تباہ ہوگئی جبکہ موقع پر بھگدڑ بھی مچ گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

امریکہ: ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ہوزے میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز ریل کی دیکھ بھال کرنے والی ایک تنصیب میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوگئے ہیں۔ سینٹا کلارا کے شیرف آفس کے ترجمان رسل ڈیوس نے مزید پڑھیں