27 دسمبر 2020 کے اتوار کا دن تھا اور خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے چالیس سالہ پیش امام شیر زمان اپنے مدرسے میں درس و تدریس سے فارغ ہوئے تھے کہ اُن کے وٹس ایپ پر ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں بول نیوز گیم شو کی جانب سے بتایا گیا کہ ہزاروں نمبروں مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک بھر کی تمام مساجد میں جمعہ کا خطبہ حکومتی ہدایات پر ہوگا
اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں
امریکہ: پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بننے والوں کے لواحقین کیا چاہتے ہیں؟
No media source currently available
بعض نوجوانوں میں دل کی سوزش کی شکایات کی وجہ کرونا ویکسین تو نہیں؟
ویب ڈیسک — امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کے ایڈوائزری گروپ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد بعض نوجوانوں میں دل کے امراض کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ امیونائزیشن پریکٹیسز کے ایڈوائزری کمیٹی نے 17 مئی کے ایک بیان میں کہا ہے کہ ویکسین مزید پڑھیں
بائیڈن اور پوٹن جون میں ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی
ویب ڈیسک — وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے درمیان پہلی بالمشافہ ملاقات 16 جون کو جنیوا میں ہو گی۔ دونوں ملکوں میں کئی امور پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے اس سربراہی اجلاس کی تفصیلات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
افغان حکام: افغان فورسز اور طالبان میں تصادم، 50 طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق یکم مئی سے امریکی افواج کے انخلا کے آغاز کے بعد سے افغانستان میں کشیدگی میں مزید پڑھیں
حکومت نوجوانوں کے لیے 2 پروگرام لے کر آرہی ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے 2 خصوصی پروگرامز شروع کیے ہیں جس سے استفادہ کر کے وہ اپنے آپ کو اور ملک کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ نوجوانوں کے نام اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زیادہ مزید پڑھیں
امریکہ کے سفری انتباہ کا اثر ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں پر نہیں ہوگا،جاپان
ویب ڈیسک — جاپان کی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے سفری انتباہ کا اثر ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے جاپان کا سفر کرنے والے کھلاڑیوں پر نہیں پڑے گا۔ امریکہ نے کرونا وبا کی صورت حال کے پیش نظر شہریوں کو جاپان کا سفر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ، ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ اور تبادل خیال
وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اس دوران وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں
بیلا روس: جہاز کا روٹ تبدیل کروا کر صحافی گرفتار کرنے پر امریکہ کی مذمت
ویب ڈیسک — مشرقی یورپ کے ملک بیلاروس کو ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے جہاز کا روٹ جبری طور پر تبدیل کرانے کی وجہ سے مغربی ممالک اور یورپی یونین کی تنقید کا سامنا ہے۔ حکومت مخالف صحافی کو بیلا روس سے نہ نکلنے دینے کا مبینہ حکم ملک کے 25 مزید پڑھیں