زویا ناصر نے فلسطین اور پاکستان کے بارے میں دیئے گئے تبصرے کے بعد پھیلتے ہوئے انٹرنیٹ کے ایک بڑے تنازعے کے بعد جرمنی کے بلاگر کرسچن بیٹزمین سے اپنی منگنی ختم کردی۔ سوشل میڈیا پر یہ اعلان کرتے ہوئے ، انہوں نے بیٹز مین کو “خوشحال مستقبل” کی خواہش کی۔ اب بلاگر نے دعوی مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان نے امریکا کو فضائی اور زمینی حدود کی رسائی دے رکھی ہے، پینٹاگون حکام
پینٹاگون کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی دے دی تاکہ وہ افغانستان میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا سکے۔ ہند ۔ بحر الکاہل امور کے لیے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی مزید پڑھیں
شہباز شریف حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کو بحال کرنے کے لیے کوشاں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور آج اس ضمن میں عشائیہ بھی دیا ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے عشائیہ میں مرکزی جماعتوں کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے اور مزید پڑھیں
برطانوی وزیرِ اعظم اور ان کی منگیتر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
ویب ڈیسک — برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ دونوں شخصیات نے لگ بھگ سوا سال قبل فروری 2020 میں باقاعدہ طور پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا اور اب شادی کے لیے دعوت نامے بھی ارسال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
امریکہ: جارج فلائیڈ کی برسی کے موقع پر ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام
ویب ڈیسک — امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس میں گزشتہ برس پولیس تحویل میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کا ایک برس مکمل ہونے پر مختلف ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اتوار کو فلائیڈ کے اہلِ خانہ نے منی ایپلس میں ریلی کا اہتمام کیا جس مزید پڑھیں
چین: میراتھن ریس فلاکت پر اختتام پذیر ہو گئی، 21 ایتھلیٹ ہلاک
چین میں میراتھن ریس فلاکت پر ختم ہوئی۔ پہاڑی ریسنگ کورس سمیت 100 کلو میٹر طویل دوڑ میں خراب موسمی حالات کی وجہ سے 21 ایتھلیٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ گانسُو میں ہفتے کی صبح 172 ایتھیلٹوں کی شرکت سے ریس کا آغاز ہوا لیکن ریس کا پہاڑی حصہ شروع ہونے پر مزید پڑھیں
امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف نیا قانون کتنا مؤثر ثابت ہو گا؟
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کیلئے ایک نئے قانون پر دستخط کئے ہیں۔ یہ قانون کرونا وائرس کی وبا کے دوران امریکہ میں ایشیائی امریکیوں پر حملوں میں ہونے والے ڈرامائی اضافے کی روک تھام کے لئے لایا گیا ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں
میں، فلسطین کے دعوے کا دفاع کرنے والوں کی اگلی صفوں میں شامل ہوں گا: العثمانی
مراکش کے وزیر اعظم سعد الدین العثمانی نے غزہ مزاحمت میں کامیابی پر حماس کو تہنیتی مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں سعد الدین العثمانی نے مشرقی القدس کے دارالحکومت والی خودمختار فلسطینی حکومت کے قیام کے لئے فلسطینی عوام کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مراکش انصاف و ترقی پارٹی کے مزید پڑھیں
اندرونِ ملک اور سرحد پار ہمارا واحد ہدف دہشت گرد ہیں: وزیر دفاع حلوصی آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ رواں سال کے صرف جنوری سے اب تک کے دورانیے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 107 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چکا ہے۔ حلوصی آقار نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر اور مسلح افواج کے کمانڈروں کے ہمراہ مزید پڑھیں
مستقبل میں دنیا کرونا وبا سے کیسے نمٹنے گی؟ شفقنا خصوصی
پوری دنیا میں کرونا وبا نے ہر چیز کو ساکت کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر نہ صرف اس نے معاشی سرگرمیوں میں یکسر کمی اور معیشتوں کا بیٹھ جانا بلکہ کمیونزم کی مکمل شکست کے بعد نئے ورلڈ ارڈر کا مکمل طور پر تبدیل ہوجانا بھی شامل ہے۔ بین الاقوامی معاملات کی تصویر پر مزید پڑھیں