پاکستان میں کوروناوائرس نے ایک دن میں 88 افراد کی جانیں لے لیں جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 177ہوگئی۔ اسی دورانیہ میں 4007 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ،جس کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 97 ہزار 468ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
زمرہ:
ملز کو فائدہ پہنچانے کیلئے شوگر ایکٹ 2021 بل میں خفیہ ترمیم کی گئی، وزیر زراعت پنجاب
پنجاب حکومت نے شوگر فیکٹریوں کو چلانے سے متعلق ایک ترمیمی قانون سے علیحدگی ظاہر کردی جسے ہنگامی بنیادوں پر دو ہفتے قبل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا اور الزام لگایا گیا کہ اسمبلی سیکریٹریٹ میں کسی کو اس کے مندرجات کو قانون سازوں کے سامنے پیش کرنے سے قبل تبدیل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
’نادرا اختیارات سے تجاوز نہ کرے‘ ہائی کورٹ کے حکم پر حافظ حمد اللہ سمیت 10 شہریوں کا شناختی کارڈ بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نادرا کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ نادرا خود سے کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ بلاک ، معطل یا منسوخ نہیں کر سکتا۔ عدالت نے تفصیلی فیصلے میں حافظ حمد اللہ سمیت 10 شہریوں کے بلاک شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
نائیجیریا کے آرمی چیف طیارے کے حادثے میں ہلاک
نائیجیریا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل ابراہیم اتاہیرو شمالی ریاست کاڈونا کے سرکاری دورے کے دوران جہاز گر کر تباہ ہونے کے واقعے میں ہلاک ہوگئے۔ کاڈونا کو گزشتہ چند ماہ سے سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ نائیجیریا کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ طیارہ کاڈونا ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں انڈین ایئرفورس کے اہلکار کی خودکشی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں انڈین ایئرفورس کے ایک اہلکار نے سری نگر فضائی اڈے میں اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے فضائی اڈے میں تعینات ہریانہ سے تعلق رکھنے والے انڈین ایئر فورس کے اہلکار نے گلے میں پھندہ لگاکر اپنی مزید پڑھیں
دوران خطبہ امام کعبہ پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گارڈز نے گرفتار کرلیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے مسجدالحرام میں منبر پر امام تک پہنچنےکی کوشش کی۔ الحرمین کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان: پابندیوں میں کمی مگر کرونا کیسز میں پھر اضافہ
No media source currently available
بی بی سی نے والدہ کی شادی شدہ زندگی میں زہر گھول دیا تھا:شہزادہ ولیئم و ہیری
سن1995 میں شہزادی ڈیانا کے ساتھ بی بی سی کی طرف سے دھوکے سے کیے گئے ایک انٹرویو کی تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ان کے دونوں بیٹوں کی طرف سے سخت تنقید کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ یہ انٹرویو مارٹن بشیر نے کیا تھا۔ دریں اثناء بی بی سی مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کے بیان کو ‘یہود مخالف’ قرار دینے یا نہ دینے پر بحث جاری
پاکستانی عہدیدار جمعے کے روز ان الزامات کا دفاع کرتے نظر آئے، جن میں کہا گیا ہے کہ ملک کے وزیرخارجہ نے جمعرات کو ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران اسرائیل فلسطینی تنازعے پر گفتگو کرتے ہوئے یہود دشمن بیان دیا۔ تنازعہ اس وقت کھڑا ہوا جب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سی این این مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کراچی ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے یونٹ کے ٹوکاافتتاح
وزیراعظم عمران خان کراچی ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے یونٹ کے ٹوکاافتتاح کررہےہیں11سومیگاواٹ کا کے ٹو نیوکلیئرپلانٹ سٹیٹ آف دی آرٹ جنریشن تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ ہے جس میں سلامتی اور حفاظت کے سٹیٹ آف دی آرٹ انتظامات ہیں اور پلانٹ کا کام کرنے کاعرصہ ساٹھ سال ہے جس کومزیدبیس سال تک بڑھایاجاسکتاہے۔پلانٹ کی تعمیرنومبردوہزارتیرہ میں شروع مزید پڑھیں