ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 233 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان45ہزار419 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ18 ہزار683 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں902 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 11ہزار 553 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں9 ہزار271 مریض مزید پڑھیں
زمرہ:
حماس کے بغیر فائر بندی ممکن نہیں : مرکل
جرمن چانسلر اینگیلا مرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کے لئے حماس کے ساتھ بلواسطہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔ مرکل نے WDR یورپ فورم کے لئے جاری کردہ بیان میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں اور کشیدگی میں اضافے کا جائزہ لیا۔ اس سوال کے جواب میں کہ "افغانستان مزید پڑھیں
طالبان کا مشرقی افغان ضلع دولت شاہ پر قبضہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان نے طویل محاصر ے کے بعد ایک مشرقی ضلعے پر قبضہ کرلیا ہے، جب کہ ایک اور ضلع میں ایک مہینے کی عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ دونوں واقعات ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب امریکہ اور نیٹو کے فوجی ملک سے واپس جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ،شہداکی تعداد 227 ہو گئی
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے۔ گیارہ روز سے جاری بمباری میں 64 بچوں اور38 خواتین سمیت 227 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ خبر کے مطابق،غزہ شہر کھنڈر بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں
فلسطین میں انسانی المیے کے تدارک کیلئے مشترکہ کاوشیں جاری ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیے کے تدارک کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔وہ گزشتہ روز فلسطین کے حوالے سے منعقدہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے تشریف لانے والے وزرائے خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کر مزید پڑھیں
نواز شریف کی شیخوپورہ کی اراضی محمد بوٹا کے نام: اراضی ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ میں نیلام
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیاگیا۔ چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑکےحساب سے سب سے زیادہ بولی دی۔ سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اراضی کی نیلامی کا عمل شیخو پورہ میونسپل دفتر میں مزید پڑھیں
شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس جلد دائر کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ‘یہ بہت بزدل لوگ ہیں، ہر کوئی وطن واپس آنا چاہتا ہے اور یہ ملک سے بھاگ رہے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘جس دن شہباز شریف کی ضمانت ہوئی اسی دن انہوں نے ٹکٹ کرایا، یہ بھاگنا چاہتے تھے’۔ انہوں نے مزید پڑھیں
فافن نے یف پی ٹی پی کے نظام کا جائزہ لینے کا پارلیمنٹ سے مطالبہ کردیا
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فسٹ پاسٹ دی پوسٹ (ایف پی ٹی پی) کے نظام کے غیر مؤثر ہونے پر فوری جائزہ لے۔ فافن نے کہا کہ متناسب نمائندگی (پی آر) نظام کو اپنانے کے لیے ایک وسیع پیمانے پر گفتگو کا آغاز مزید پڑھیں
پاکستان کا کردار افغانستان میں شروع سے اہم رہا ہے
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کرے گا کیوں کہ تقریباً 20 سال کی بلا رکاوٹ فوجی موجودگی کے بعد امریکا کا ملک میں بہت معمولی کردار رہ گیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کا یہ دعویٰ رواں ہفتے امریکی کانگریس میں گونجتا رہا جہاں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے قانون سازوں نے امریکی اور مزید پڑھیں
بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے کٹہرے میں لانا میرا مشن ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قانون کی حکم رانی کی جنگ لڑرہی ہے، مافیازبلیک میل کرناچاہتی ہیں، انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں حکومت کام یاب نہ ہوجائے، لیکن مافیاز ہمیں ناکام نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان نےنوکنڈی تاماشکیل شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی ورچوئل تقریب سے خطاب مزید پڑھیں