ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس پر اسرائیلی بمباری میں ”نمایاں کمی” کا امریکی صدر جو بائیڈن کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ”اپنے مقاصد کے حصول تک اس آپریشن کو جاری مزید پڑھیں
زمرہ:
مافیااین آراولینےمیں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعظم
پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سارے مافیا اکٹھے ہوکر مجھے سے این آر او لینے کی کوشش کررہے ہیں، مافیا این آراو لینے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ صنعتی ورکرز کے لئے رہائشی منصوبےکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست پر اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں
گلستان جوہرمیں مخبری کے شبہے میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
کراچی: گلستان جوہرمیں رہائشی اپارٹمنٹ کےفلیٹ میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کومخبری کے شبہے میں اپنے ہی ساتھیوں نے قتل کیا، مقتولین 19 مارچ کو مقابلے میں مارے جانے والے ملزم کے سہولت کاربھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک مزید پڑھیں
کوہلو میں دوگروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی
کوہلو: بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچی اور مزید پڑھیں
حب ڈیم سے ملحقہ نہروں میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب کر ہلاک
کراچی: حب ڈیم سے ملحقہ نہروں میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہونے کے 2 واقعات میں 4 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ حب ڈیم ریسٹ ہاؤس کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے جس کی اطلاع پر مزید پڑھیں
ایشیا پھر کرونا وائرس کی لپیٹ میں، نئی اور سخت پابندیاں نافذ
ویب ڈیسک — براعظم ایشیا کے زیادہ تر ممالک کرونا وائرس کی وبا کی اگلی لہر کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ نئے کیسز اور اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے حکام نے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہےکہ تائیوان کے دارالحکومت مزید پڑھیں
امریکی جنگی بیڑے کا پھر حساس آبنائے تائیوان سے گزر
ویب ڈیسک — چین اور تائیون کے درمیان جاری کشیدگی میں، امریکی جنگی بیڑہ، ایک بار پھر اس حساس آبی راستے سے گزرا ہے جو دونوں ملکوں کو ایک دوسرے سے الگ کرتا ہے۔ امریکی بحریہ کے ’سیونتھ فلیٹ‘ کے مطابق،منگل کے روز، میزائل شکن یو ایس ایس کرٹس ولبر نامی بیڑہ، بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان نے قصر چانکایہ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شرفِ ملاقات بخشا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے قصر چانکایہ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شرفِ ملاقات بخشا۔ ملاقات میں میں فلسطین کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے مسئلہ فلسطین پرپاکستان کے موقف کو سراہا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے گفتگو مزید پڑھیں
پنجاب کے بعد پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں بھی ترین ہم خیال گروپ متحرک : 5 ایم این ایز ساتھ ہیں، راجہ ریاض کا دعویٰ
ترین ہم خیال گروپ کا پنجاب کے بعد اب خیبرپختونخوا میں بھی دخول۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا میں بھی انٹری دے دی ہے۔ خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہم خیال گروپ کے مزید پڑھیں
ن سے ش اور پی ٹی آئی کی ٹی
آخر کار جہانگیر ترین گروپ کا سر عام اعلان ہو ہی گیا اور وہ تمام خوش فہمیاں کہ ترین گروپ اور عمران خان میں بالآخر کوئی مفاہمت ہو ہی جانی ہے، دم توڑ گئیں۔ جہانگیر ترین گروپ میں اس وقت 30 اراکین ہیں اور اب اس گروپ نے اپنے قومی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں