پاکستان میں سائنوفارم ویکسین ختم ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں، فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں سائنوفارم ویکسین کی کمی نہیں ہے، سائنوفارم ختم ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جو ہدایات مزید پڑھیں

امریکہ میں ماسک کی پابندی کا خاتمہ، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں اب بھی کووڈ-19 کے پھیلنے کی شرح بدستور بلند ہے۔ تاہم اس کے باوجود ویکسین کا کورس مکمل کرنے والوں کو یہ اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر باہر جا سکتے ہیں. دنیا کے دوسرے ممالک میں، جہاں ویکسین لگانے کی شرح بلند اور انفیکشن پھیلنے مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ حکومت میں پانی کی کمی پر لفظی تکرار، مسئلے کا حل کیا ہے؟

کراچی —  سندھ میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) گزشتہ چند ہفتوں سے صوبے کو پانی کی کم فراہمی پر احتجاج کر رہی ہے۔ بیانات کے ساتھ سرکاری خط و کتابت کے ذریعے بھی صوبائی حکومت نے وفاق کو پانی کی کمی کے معاملے پر صوبے کی تشویش سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

فلسطینیوں اور اسرائیل کی لڑائی جاری، اردن کی اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ البتہ اردن نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیل نے منگل کو ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 18.05.2021

*** روزنامہ خبر ترک: "تم خونی ہاتھوں سے تاریخ رقم  کررہے ہو” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے اسرائیل کے ہاتھ اسلحے کی فروخت کی منظوری دینے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔صدر ایردوان نے بائڈن کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ نہایت افسوسناک امر ہے مزید پڑھیں

افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لیے چین کی نئی پیشکش

ویب ڈیسک —  چین نے متحارب افغان فریقوں کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے، جس کا مطلب ہے کہ چین افغان تنازعے کے مذاکراتی حل کی سفارتی کوششوں کو دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ چین اور افغانستان کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ وینگ یی نے اپنے افغان ہم مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی مشن پر ترکی پہنچ گئے

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اہم سفارتی مشن پرترکی میں ہیں جہاں وہ فلسطین کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پردنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے۔ ایک بیان کے مطابق بعدمیں وزیرخارجہ سوڈان، فلسطین اورترکی کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوں گے۔ وزیرخارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

سال کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات زرکا حجم 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک کا عظیم اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ترسیلات زرکا حجم 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ سمندر مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

 عالمی  الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا  کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   الریاالقطریہ : قطر نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔   نیو لائف (فلسطین۔ مغربی کنارے): عالمی ادارہ صحت: ” طبی بنیادی ڈھانچے کی ہر حالت  میں   حفاظت کرنا فرض ہے۔”   الوطن مزید پڑھیں