امریکی پولیس کے طریقہ کار کے تنقیدی جائزے کی ضرورت ہے: جسٹس سوٹو مائیر

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ کی جج، جسٹس سونیا سوٹومائیر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو اس بارے میں ناقدانہ انداز میں سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ پولیس کا شہریوں کے ساتھ کس طرح کا راہ و ربط چاہتے ہیں۔ جسٹس سوٹومائیر کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ بطور معاشرہ ہم مزید پڑھیں

ہم فائر بندی کے قیام میں عالمی کوششوں کے شکر گزار ہیں، فلسطینی وزیر اعظم

فلسطینی وزیر ِ اعظم محمد عشطیہ  نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سد باب کرنے کے لیے عالمی کوششوں کی پذیرائی کی۔ فلسطینی  سرکاری خبر ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق   عشطیہ نے اسرائیل اور حماس کے مابین طے پانے والے فائر بندی معاہدے   کے نفاذ کے بعد بعض بیانات دیے۔ اسرائیل کے غزہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ایچ اے کو زمین دیے جانے سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے رجسٹرار دفتر کو ہدایت کی ہے کہ 2016 میں 50 کینال عدالتی زمین ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو دیے جانے سے متعلق تمام ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جائے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک خط سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان نے مایوس کیا، ریفرنڈم ہوا تو ممکن ہے کشمیری آزادی کے لئے ووٹ دیں گے: اسد درانی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیری عوام کو مایوس کیا، اگر آج ریفرنڈم کروایا جائے تو امکان ہے کہ کشمیری پاکستان کو ووٹ نہ دیں بلکہ آزادی کے لئے ووٹ دیں۔ ایک انٹرویو کے دوران  سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کو امریکی آن لائن شاپنگ پورٹل ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل مزید پڑھیں

پاکستان میں مافیاز خود کو قانون سے بالاتر سمجھتےہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے 5 سال مکمل ہونے پر مافیاز کو قانون کے دائرے میں لانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہ یہ جو شور مچا ہوا ہے اور بلیک میل کر رہے ہیں کہ حکومت گرا دیں گے تو ان کا مقصد خود کو قانون سے اوپر رکھنا ہے. نوکنڈی سے ماشکیل مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا میں کورونا کیسز 16 کروڑ 58 لاکھ 67 ہزار 554 تک پہنچ گئے

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ڈھائی لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 12 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع چمن میں ریلی کے قریب دھماکا

بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے مرغی بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ حکومتِ بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری بیان میں بتایا کہ مرغی بازار چمن میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی جانب سے یومِ یکجہتی فلسطین مزید پڑھیں

عراقی مصالحت کار سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کے لیے سرگرم

ویب ڈیسک —  عراق کے صدر برہم صالح نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات نہ صرف بغداد بلکہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ایڈورڈ یرینین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر صالح کا کہنا ہے کہ خطے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے اداکاری کی دنیا میں نام کمانے والے فن کار

پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے متعدد کامیاب خواتین اور مرد ماڈلز نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھا اور وہ اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہے۔ ستر اور اسی کی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی بابرہ شریف نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے مزید پڑھیں