راولپنڈی: پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 272رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور مہمان ٹیم نے 28 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنا لئے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز مزید پڑھیں
زمرہ:
کے ٹو: کوہ پیما 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے
اسکردو:مصنوعی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے اور ریکارڈ بنانے کی جدوجہد میں درجہ حرارت منفی 55 ڈگری میں محمد علی سدپار اور چلی کے جان پابلو 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد علی سد پارہ اور چلی سے تعلق رکھنے والے جان پابلو 8 ہزار کی مزید پڑھیں
کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، ایپکا
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کی جانب سے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، حیدرآباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر منور علی شاہ، شاہد سومرو، انور میمن، مظہر سمیجو، ساجدہ لغاری، محسن قریشی ودیگر نے کہاکہ کشمیر کے حل کے مزید پڑھیں
پلاسٹک کے استعمال کے حوالے سے پاکستان میں کوئی کام نہیں کیا گیا
جامشورو (نمائندہ جسارت) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اور عالمی ادارہ ٹیئر فنڈ کے درمیان شہر کے کچرے اور پلاسٹک کو چننے اور اُس سے کارآمد اَشیاء بنانے، علاقے کو ماحول دوست بنانے کا معاہدہ طے پاگیا۔ اس سلسلے میں شہر کے کچرے اور پلاسٹک کو چننا اور اس سے کارآمد ماحول دوست مزید پڑھیں
اتحاد کی بدولت صراف اپنے حقوق حاصل کرسکتے ہیں، احمد علی بروہی
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد صرافہ یونین کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری، انجمن تاجران جیکب آباد کے صدر نے حلف لیا، اتحاد میں طاقت ہے سب کو ساتھ لے کر چلو گے تو کامیابی ملے گی، صدارت ذمے داری ہے، احمد علی بروہی۔ جیکب آباد صرافہ یونین کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف مزید پڑھیں
بابر اعظم نے بھارتی کپتان کوہلی کو شکست دیدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دلکش کوور ڈرائیو کے مقابلے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹوئٹرپول میں ایک بار پھر سے بھارت کو شکست ہوئی ہے،آئی سی سی نےٹوئٹر پر اس عہد کے بہترین کوَور ڈرائیوکھیلنےوالے بلے مزید پڑھیں
مودی نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، فردوس عاشق
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، وادی میں انسانیت کی تذلیل کی جارہی ہے،کشمیر میں نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کیا جارہاہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
سینیٹ میں اوپن بیلٹ پر ہنگامے سے اپوزیشن بے نقاب ہوگئی، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ پر ہنگامےسے اپوزیشن بےنقاب ہوگئی، منہ پر استعفے مارنے والے آج منہ کی کھارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے وزیر خارجہ نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا استعفے دینا کامطالبہ راتوں رات مزید پڑھیں
چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے2 بچوں کی ہلاکت
لاہور: چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے 2 بچے ڈائیریا انفیکشن کے سبب ہلاک ہو گئے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی ڈپٹی ڈائریکٹرڈاکٹر کرن کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں 3ماہ قبل ٹائیگر کے 3بچے پیدا ہوئے تھے،سفید ٹائیگر کا ایک بچہ پیدا ہوتے ہی مرگیا تھا،سفید ٹائیگر ماں بچوں کی پرورش نہیں کرپارہی مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کا میچ بارش کے باعث جلدی ختم
راولپنڈی: پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے جبکہ پہلا روز کا میچ بارش کے باعث جلدی ختم کردیا گیا۔ Covers are coming off!Watch #PAKvSA Live: https://t.co/JDojbzmfIr#HarHaalMainCricket #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/5hGK3wi5C0 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 4, 2021 مزید پڑھیں