غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ نظام کی شفافیت اور کسانوں کے استحصال کے خاتمے کو یقینی بنانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف میں امریکی پابندیوں کے خلاف ایرانی درخواست سماعت کیلیے مقرر

عالمی عدالت انصاف نے ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو عدالت نے قابل سماعت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی جانب سے درخواست پر 15 ججز نے مشترکہ فیصلہ تحریر کیا جبکہ ایک جج نےاختلاف مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ اسپتال سے محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین کی واپسی کا فیصلہ

پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال سے محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈائریکٹر نے سیکریٹری اور ڈی جی ہیلتھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ محکمہ صحت کے ملازم ہیں۔ سول سرونٹس ہونے کے باعث تمام مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کی حالت زار پر عدالت نے وفاقی وزرا ودیگر کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پاکستان اسٹیل ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے پاکستان اسٹیل کی حالت زار کا ذمہ دارانتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی، وزیرنجکاری  ودیگر کو فوری طلب کرلیا۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے پاکستان اسٹیل انتظامیہ کی سرزنش مزید پڑھیں

بجلی کے300 یونٹ کا بل کتنا؟ وزیر نے قومی اسمبلی کو بتا دیا

وفاقی وزیر برائے توانائی  نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ بجلی کے300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالاصارف3957 روپےبل اداکررہاہے۔ وزیر توانائی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اس وقت 300 یونٹ استعمال کرنیوالاصارف سرکاری ٹی وی کی فیس35روپےاداکررہاہے، صارف الیکٹریسٹی ڈیوٹی 1.5 فیصد، جی ایس ٹی 17 فیصد ہے،۔ تحریری جواب کے مزید پڑھیں

مکی آرتھر اور لاہیرو تھریمانے کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سری لنکا کے بلے باز لاہیرو تھریمانے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے سابقہ اور سری لنکا کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سری لنکا کے بلے باز لاہیرو تھریمانے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ مزید پڑھیں

کورونا :دنیا بھر میں ہلاکتیں 22 لاکھ سے متجاوز

نیویارک، نئی دہلی، ماسکو، میڈرڈ (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھرمیں ہلاکتیں2262733 ہو گئیں‘مجموعی مثبت کیسز 10 کروڑ 43 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں457856 ، کیسز 2 کروڑ 70 لاکھ 27 مزید پڑھیں

میانمر: سوچی پر بغاوت کا مقدمہ، سول نافرمانی شروع

میانمر: بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کے خوف سے فوج سڑکیں بند کرکے گشت کررہی ہے نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں جمہوری رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔ انہیں پیر کے روز فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اس وقت اپنے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

 کراچی: سندھ حکومت نے وفاقی ہیک کی طرف سے دو سالہ گریجویشن ڈگری پروگرام کو ختم کرکے چار سال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ایچ ای سی کے اس عمل کو صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار دے کر صوبے میں2سالہ تمام ڈگری پروگرامز کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ کی جامعات و مزید پڑھیں

وفاق غیر فعال ہے ‘ملکی سیاسی نظام صوبائی بنیاد پر تقسیم کی جانب بڑھ رہا ہے

کراچی ( رپورٹ:محمد علی فاروق )پاکستان میں لو گ اقتدار تک بد عنوانی ،دھاندلی، انگریزوں کے پر وردہ ،یا اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت گئے، آئین کی شق 62اور 63کا نفاذ کیا گیا تو پھر اسمبلی میں صرف جماعت اسلامی کے اراکین ہی پہنچ سکیں گے ، اسٹیبلشمنٹ نے قوم پرستی کو ہوا دی ،پہچان اور مزید پڑھیں