پی پی کرپشن میں رعایت کیلئے سندھ کے جزیرے وفاق کو دے رہی ہے، جماعت اسلامی

 کراچی: جماعت اسلامی نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے جزائر وفاق کے حوالے کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کرپشن میں رعایت کے لیے سندھ کے جزیرے وفاق کو دے رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ  اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ جزیرے تاریخی مزید پڑھیں

سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کو مہینہ گزر گیا، لاکھوں بے گھر خاندان آج بھی امداد سے محروم

 کراچی: سندھ میں ریکارڈ بارشوں اور بڑے پیمانے پر تباہ کاریوں کو ایک ماہ گزر جانے کے باوجود سندھ حکومت نے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ نہیں کیا اور نہ ہی لاکھوں بے گھر خاندانوں کی مدد کی جاسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے 29 اگست کو کراچی کے چھ اضلاع سمیت میرپور مزید پڑھیں

عوام کرپٹ عناصر سے نجات دلانے کیلیے ساتھ دیں‘ امیر مقام

دیر بالا(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک پر چوروں اور لٹیروں کا قبضہ ہیں۔ عوام ان کرپٹ عناصر سے نجات دلانے کے لیے مسلم لیگ (ن )کا ساتھ دیں۔مسلم لیگ (ن )کے ضلعی صدر نثار خان وردگ کی رہائش گاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج دے گی،رانا تنویر

شیخوپورہ(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنا کر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کررہی ہے ، 11اکتوبر کو پی ڈی ایم اے حکومت کیخلاف بھرپورپاور شو کرے گی ، جنوری میں لانگ مارچ ہوگا جس میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا مزید پڑھیں

قومی ٹی 20 کپ ،آج کا پروگرام

ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ کے مزید دو میچز آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ پہلے میچ میں بلوچستان کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ نادرن اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے میچز 30 ستمبر سے 6 مزید پڑھیں

سراج الحق کی وفاقی حکومت، نون لیگ اور پی پی پر کڑی تنقید

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ آل پارٹی کانفرنس (اے پی سی) اقتدار کے لیے میوزیکل چیئر ہے۔ اگر صحیح معنوں میں احتساب ہوا تو پارلیمنٹ میں بیٹھی اکثر جیل میں ہوگی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ مزید پڑھیں

ہم غداری کے بیانیے سے ڈرنے والے نہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان و سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نون لیگ غداری کے بیانیے سے ڈرنے والی نہیں، کرائے کے ترجمانوں کو جب کچھ نہیں ملا تو غداری کی سازشیں شروع کردیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کرائے کے ترجمان صبح شام خطرناک بیانیہ شروع مزید پڑھیں

کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ، اسکوائر پیتھونزکامیاب

کراچی( اسٹاف رپورٹر)دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز کھیلے گئے مزید دو مزید کے فیصلے ہوگئے۔ عربین سی کنٹری کلب گرائونڈ پر پہلے میچ میں سی اسکوائر پیتھونز سی سی فاسٹ بولر ملک اوسامہ کی تباہ کن بولنگ 28 رنز کے عوض 5 شکار اور ایم وقاص کی ناقابل شکست مزید پڑھیں