واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ کو صارفین کے لیے مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ مئی سے گوگل میٹ ’ویڈیو کانفرنسنگ‘ ایپ کو مخصوص صارفین یکم مئی سے بالکل مفت استعمال کرسکیں گے۔ اس کے لیے انہیں صرف جی میل مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی کمیشن نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کی سفارش کردی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کی سفارش کردی۔کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت نے عالمیمذہبی آزادی قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کیں اور جان بوجھ کر مذہبی آزادی کے خلاف منظم پرتشدد کارروائیوں کی اجازت دی۔امریکی کمیشن نے سفارش کی ہے کہ بھارتی حکومت، اداروں، حکام پر مزید پڑھیں
وسیم اکرم اور وقار یونس نے کپتان بننے کیلئے گروپ بنا رکھے تھے،سلیم ملک
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ جس وقت مجھے کپتان بنایا گیا اس وقت ٹیم میں سیاست تھی، وسیم اکرم اور وقار یونس کے گروپ بنے ہوئے تھے اور یہ دونوں کپتان بننا چاہتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
مارکیٹ تھانے کی حدود میں فلیٹ میں آتش زدگی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مارکیٹ تھانے کی حدود میں فلیٹ میں آتش زدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ، کوئی جانی نقصان نہیںہوا ۔ مارکیٹ تھانے کی حدود ہیر آبا د کے علاقے میں واقع عبدالرزاق پلازہ کے فلیٹ نمبر3میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائربرگیڈ نے پہنچ کر مزید پڑھیں
بھارت میں اقلیتوں پر بدترین مظالم شرمناک ہیں، فرید پراچہ
لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں پر بدترین مظالم افسوسناک ہی نہیں ، شرمناک بھی ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ نریندر مودی نے پورے ملک میں ہندتوا کا جو زہر پھیلایاہے اور جس طرح آرایس ایس کے غنڈوں کو دہشت گردی کی مزید پڑھیں
کورونا وبا،پاکستان کو جاپان کی جانب سے 10 ملین ڈالر موصول
اسلام آباد(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کے ترجمان قیصر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان مہاجرین اور پاکستانی عوام پر کووڈ19 کے اثرات کو کم کرنے کے لیے جاپان کی حکومت کی جانب سے 10 ملین ڈالر موصول ہو گئے ہیں، یواین ایچ سی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیے جانے والے 2 نوجوانوںکی غائبانہ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاںکے علاقے زینہ پورہ میں منگل کے روز 2 نوجوانوں جبکہ بدھ کے روز ایک نوجوان کو مزید پڑھیں
لاہور، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
لاہور(آئی این پی)سی آئی اے پولیس غازی آباد کے اہلکاروں پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں ملزم آصف ہلاک ہو گیا۔سی آئی اے ماڈل ٹاؤن اور تھانہ سول لائنز کے اہلکاروں مزید پڑھیں
حمزہ شہباز اربوں کی کرپشن پر جیل میں ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کسی گٹھ جوڑ کے باعث نہیں۔ اربوں کی کرپشن پرجیل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے حکمران خزانے میں نقب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف امداد سے متعلق پارلیمنٹ کو آ گاہ کیا جائے ، رانا تنویر
مانانوالہ( آن لائن) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی وسینئر رہنما (ن) لیگ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ ان کے آٹے، چینی پر کس نے ڈاکا ڈالا ہے ،اب تبدیلی سرکار اپنی بغل میں چھپے چوروں کو بچانے کے لیے مصروف عمل ہیں، سلیکٹڈ وزیراعظم عمران نیازی تقریروں سے قوم کے مزید پڑھیں