عمر کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرکوٹ کی عدالت نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ عمر کوٹ نے حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دینے کی کارروائی پیپلزپارٹی کے کارکن کے اغوااور تشدد کے مقدمے میں کی ہے۔جیو ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
شام میں مختلف اہداف پر اسرائیلی بم باری
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے شام میں قنیطرہ اور تل احمر کے علاقوں میں اسدی فوج اور ایران نواز ملیشیاؤں کے کئی عسکری ٹھکانوں کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔شامی مبصر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 5 میزائل درعا اور قنیطرہ کے دیہی علاقوں پر داغے۔ شامی مزید پڑھیں
یکجہتی فلسطین مہم نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا
؎لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں یکجہتی مہم برائے فلسطین نے کہا ہے کہ اس نے ہائی کورٹ میں حکومت کی طرف دائر کردہ ایک اپیل میں اسے شکست دے کر قانونی فتح حاصل کرلی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ میونسپل پنشن فنڈز فلسطینیوں مزید پڑھیں
بھارتی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کرے گی
نئی دہلی(اے پی پی)بھارت کی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کرے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی ، ریل، میٹرو اور سڑک کے ذریعے سفر کرنے کی پابندی برقرار رہے گی۔علاوہ ازیں اسکولز، کالجز ، ہوٹل ، ریستوران، شاپنگ مالز ، سنیما ہال اور عبادت گاہیں مزید پڑھیں
چین کی لیبارٹری میں وائرس تیار ہونے کے کوئی ثبوت نہیں،آسٹریلوی وزیر اعظم
کینبیرا: آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ اس بات کا کائی ثبوت نہیں ہے کہ کورونا وائرس ووہان کی لیبز میں تیار ہوا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی جانب سے چین میں بین الاقوامی تحقیقات ک مطالبے مزید پڑھیں
مزدوروں کے حقوق کو تسلیم کرنا ترقی کےعمل کیلئے بہت اہم ہے،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کو تسلیم کرناترقی کےعمل کیلئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کے باعث صحت کے سنگین مسائل کے ساتھ ساتھ مزدوروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، اس مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدورں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدورں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کو منانے کا خاص مقصد مزدورں کے ساتھ اظہار یکجہتی، معاشرتی اور سماجی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ پاکستان میں قومی سطح پر سب مزید پڑھیں
عمران صاحب حکمران تو آپ ہیں، یہ حکمران اشرافیہ کون ہیں،مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب حکمران تو آپ ہیں، تو یہ حکمران اشرافیہ کون ہیں جنھوں نے لاک ڈاؤن کیا ؟ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب حکمران تو مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کا یمن کی وحدت، سا لمیت اور خود مختاری برقرار رکھنے پر زور
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی یمن میں عبوری کونسل کی طرف خود مختار ی کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی یمن میں عبوری کونسل کی طرف سے خود مختاری کا اعلان خطرناک پیش رفت ہے۔ سلامتی مزید پڑھیں
جو بائیڈن کا منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کے غلط فیصلے برقرار رکھنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر بنے تو سفارت خانہ منتقلی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے غلط فیصلے کو برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے والے مزید پڑھیں