وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہاہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لیے کوئی نیا ضابطہ اخلاق جاری نہیں کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں بریکیڈیئر (ر)اعجاز شاہ نے عوام سے درخواست کی کہ وہ کورونا کے حوالے سے حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل درآمد کریں اور ایک مسجد میں کم سے مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
کراچی : سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری دے دی، تنخواہیں اور پینشن ایڈوانس میں دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن عیدالفطر سے پہلے ایڈوانس میں جاری کردی جائیگی ،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری تھامس ایل وجدا جنوبی ایشیا کے لیے امریکی سفیر مقرر
واشنگٹن( آن لائن ) جنوبی ایشیا کے لیے اعلیٰ امریکی سفیر ایلس ویلز کی 22 مئی کو ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری تھامس ایل وجدا امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں اس خطے کے امور دیکھیں گے۔ امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ نے اس بڑی تبدیلی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان مزید پڑھیں
ووہان میں ہائی اسکولز کھول دیے گئے
بیجنگ:چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد ہائی اسکولز کو بھی کھول دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شہر ووہان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے،ووہان میں حالات معمول پر آنے کے بعد مختلف تعلیمی اداروں کے ساتھ ہائی اسکولز بھی کھول دیے گئے ہیں۔ چینی مزید پڑھیں
کورونا:سندھ حکومت کا عید پر گلے ملنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک باد دینے پر پابندی لگانے کافیصلہ کیاہے، سندھ حکومت عید کے بڑے اجتماعات پر پابندی لگانے پر بھی غور کررہی ہے، سندھ حکومت نے شہریوں کو آبائی علاقوں میں عید نہ منانے کا مشورہ دیاہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات وبلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے نجی مزید پڑھیں
لیورپول کے سابق لیجنڈ فٹبالر کھلاڑی مائیکل رابنسن انتقال کرگئے
لندن(جسارت نیوز) انگلش فٹ بال کلب لیور پول کے سابق لیجنڈ کھلاڑی مائیکل رابن سن 61 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلک آف آئرلینڈ اور معروف انگلش فٹ بال کلب لیورپول کے ساتھ منسلک رہنے والے سابق کھلاڑی مائیکل رابنسن 61 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رابن مزید پڑھیں
کورونا نے نوکریا چھین لیں،لاک ڈاؤن سے بھی بڑے مسائل ہیں،بتدریج نرمی کریں گے،وزیراعظم
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے لوگوں کی نوکریاں چھین لی ہیں، ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوا،لاک ڈاؤن سے بھی بڑے مسائل ہیں، آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کریں گے، حکومت ہرطبقے کوریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
قابض انتظامیہ نے پورے مقبوضہ کشمیرمیں رات کا کرفیو نافذ کر دیا
سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے پورے مقبوضہ علاقے میں رات کے وقت کرفیو جیسی پابندیاںعاید کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسال نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ صرف پاس رکھنے والے اور میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں پابندی کا اطلاق مزید پڑھیں
یمن: باغیوں کے ہاتھوں 28 شہریوں کے قتل کا الزام
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں ایک غیرسرکاری انسانی حقوق گروپ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے آخری 2 ہفتوں کے دوران ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ہاتھوں 4 خواتین اور 6 بچوں سمیت 28 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں
ترکی نے باغیوں کے خلاف لیبیا کو جدید اسلحہ فراہم کردیا
انقرہ ؍ طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے لیبیا میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ وفاقی حکومت کی فورسز کے لیے جدید اسلحہ اور نئی عسکری ٹیکنالوجی بھیج دی ہے، جس کا مقصد باغیوں کے خلاف کارروائی کرکے حفتر ملیشیا کی دارالحکومت طرابلس کی جانب پیش قدمی اور دیگر علاقوں پر قبضہ کرنے سے روکنا ہے۔ مزید پڑھیں