مظفر آباد: حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائیکو کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا جارہا ہے سری نگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر شہید ریاض احمد نائیکو اور ان کے ساتھی شہیدعادل احمد کی نماز جنازہ کے بڑے بڑے اجتماعات کو روکنے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
تنزانیہ میں بٹیر، بکرے اور پپیتے میں کورونا نکل آیا
ڈوڈوما(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس اب تک صرف انسانوں پر حملہ کر رہا تھا لیکن یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ مشرقی افریقا کے ملک تنزانیہ میں ایک پپیتے، ایک بکرے اور ایک بٹیر میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔تنزانیہ کے صدر جان موگلفی کو لیبارٹری کے سازوسامان اور تکنیکی ماہرین پر مزید پڑھیں
امریکی نمائندہ خصوصی کی افغان طالبان رہنما سے ملاقات
ابوظہبی (آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قطر میں طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قیدیوں کی رہائی، بین الافغان مذاکرات اور امن معاہدے پر بات ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق زلمے مزید پڑھیں
کورونا حملہ جنگ عظیم دوئم، پرل ہاربر اور 9-11 سے بھی بدتر ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے حملے کو امریکا پر اب تک کا بدترین حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا حملہ جنگ عظیم دوئم میں امریکی بندرگاہ پرل ہاربر اور 9/11 حملوں سے بھی بدتر ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیص
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیف جسٹس کے سیکریٹری بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈاکٹر عامر نے کہا کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس مزید پڑھیں
پی سی بی ڈریم پیئر مہم سابق آف اسپنر توصیف احمد نے مشتاق احمد کو اپنا ڈریم پیئر قرار دے دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوںکی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ڈیجٹل مہم کا چوتھے مرحلے میں مداحوں کو ٹیسٹ اسپنرز پر مشتمل اپنی پسندیدہ 2 جوڑیاں چننے کا موقع دیا گیا۔سابق ٹیسٹ آف اسپنر توصیف احمد نے اپنے مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے 25 سال پرانے واقعہ پر جیمز پیمنٹ سے معذرت کرلی
ویلنگٹن (جسارت نیوز ) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق کیوی بیٹسمین جیمزپیمنٹ سے ماضی کے ایک واقعہ پرمعذرت کی، جیمزپیمنٹ نے ویڈیو میں 96-1995ء کے واقعہ کاذکر کیا جب انہوں نے وسیم اکرم کی پہلی ہی گیند کو باؤنڈری کراس کرائی تھی جس کا وسیم اکرم نے اگلی ہی گیند پر مزید پڑھیں
کھیلوں کی معطل سرگرمیاں دوبارہ بحال کی جائیں، مہرفیاض فیروز
لاہور( جسارت نیوز) نیو فرینڈز مارشل آرٹس کراٹے سنٹر کے چیف کوچ مہر فیاض فیروزنے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی معطل سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈائون سے کھلاڑیوں کی ٹریننگ شدید متاثر ہو رہی مزید پڑھیں
کورونا وائرس ،امریکا میں بھوک و افلاس نے جنم لے لیا
واشنگٹن: کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں لوگ بےروزگار ہورہے ہیں وہیں بھوک و افلاس نے بھی جنم لے لیا ہے ، امریکا میں کورونا کے بعد ہر پانچواں بچہ خوراک کی کمی کا شکار ہورہا ہے۔ امریکی برووکنگ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے کرائی گئی تحقیق کے مطابق 17.4 فیصد ماؤں کا مزید پڑھیں
ایران میں قید آسٹریلوی ماہرتعلیم کی خودکشی کی کوشش
تہران : ایران کی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسرکیلی مور گلبرٹ نے خود کشی کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسرکیلی مور گلبرٹ نے خود کشی کی کوشش کی ہے وہ ایران میں جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا مزید پڑھیں