دبئی( آن لائن) متحدہ عرب امارات سے فوری طور پر پاکستان واپسی کے خواہش مندوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ امارات کے پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی نے وڈیو پیغام میں بتایا کہ وطن واپسی کے لیے 60 ہزار سے زاید پاکستانی خصوصی پروازوں سے وطن واپسی کے لیے بے تاب مزید پڑھیں
زمرہ:
18ویں ترمیم نے سندھ کےعوام سے جینے کا حق چھین لیا، شہباز گل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو بھرے ہیں لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ اندازہ تو تھا کہ سندھ کو بہت نوچا گیا ہے لیکن سندھ میں اندازوں سے کہیں زیادہ بدترین مزید پڑھیں
کورونا وائرس کیخلاف جنگ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ینگ اسکاؤٹس کے نام تعریفی خط
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز نے سکاؤٹس کو اپنی جیب سے کیش پرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر صدر مملکت کے نام تعریفی خط ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ چیف جسٹس اور دیگر ججز مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: اسٹیٹ بینک نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کی اجراء سے متعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فيصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت امسال کرارے نوٹوں کی عیدی نہیں بٹے گی اور اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں
ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہورہی ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں، ڈاکٹراسرار کی تقریریں سن لیں انھوں نے 20 سال پہلے آج کے حالات بتا دیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں
نادرا کا پیر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان
کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میگا سینٹر سمیت دیگر دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر4 بجے اور جمعے کو صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔ کراچی میں قائم مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پاکستانی بچے کی ویڈیو کو سراہنے والوں میں شامل
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ بھی برف پوش پہاڑوں میں روایتی رقص کی ویڈیو سے معروف ہونے والے پاکستانی بچے کے پرستاروں میں شامل ہوگئے۔ 30 اپریل کو یونیسف نے عالمی یوم رقص پر محمد رضا نامی بچے کی یہ ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی جاری کی تھی۔ عالمی ادارے نے تصدیق کی تھی مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس پر افطار و سحری میں دہشتگرد حملوں کا خدشہ
کراچی: شہر قائد میں افطار اور سحری کے دوران پولیس پر حملوں کا خدشہ بڑھ گیا، انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس کو حاصل دستاویزات کے مطابق کالعدم تنظیمیں اور ان سے منسلک دیگر گروپ سیکیورٹی اداروں اور خصوصاً پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کھلاڑیوں کی جسمانی فٹنس سے بڑھ کر دماغی صحت کیلیے خطرناک
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا ء کورونا وائرس نے پوری دنیا میں ہر شعبے کو متاثر کیا ہوا ہے، اگر بات کی جائے کھیلوں کی تو تمام سرگرمیاں معطل اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھلاڑی گھروں میں ہیں اور یہ سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کھلاڑی جو پہلے گھروں میں چند گھنٹے ہی گزارتے تھے مزید پڑھیں
بڑی ٹیموں کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہئے ،کمار سنگاکارا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمار سنگا کارا دورہ پاکستان کیلیے انگلینڈ اور آسٹریلیا کا حوصلہ بڑھانے لگے،ایم سی سی کے صدر کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر تیز کرنے کیلیے بڑی ٹیموں کا آنا انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،موجودہ حالات میں مختصر دورہ بھی مناسب ہے۔تفصیلات کے مطابق مارچ 2009 میں سری مزید پڑھیں