سید پرویز قیصر برازیل نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دیکر چوتھی مرتبہ 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتا۔ اس نے اس سے پہلے1997،1999اور 2003میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ برازیل میں26 اکتوبر سے17 نومبر تک ہوئے اس ٹورنامنٹ میں24 ٹیموں نے شرکت کی مزید پڑھیں
زمرہ:
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسےاضافہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 82 پیسے مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نےبجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہےجس کے مطابق ستمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بجلی کی مزید پڑھیں
ہالینڈ میں فریزر کنٹینر سے 25 تارکین وطن برآمد
ہالینڈ: کنٹینر میں تارکین وطن کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع کو گھیر رکھا ہے ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) ہالینڈ میں اشیا کو ٹھنڈا رکھنے والے ایک کنٹینر میں چھپے 25 مہاجرین کو پکڑ لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روٹرڈیم پولیس نے بتایا کہ یہ مہاجرین ڈنمارک کے ایک جہاز کے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں ہانگ کانگ سے متعلق بل منظور چین کی تنقید
واشنگٹن/ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ہانگ کانگ میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے نفاذ کی حمایت کا مسودہ قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ امریکی سینیٹ نے منگل کے روز ’’ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت ایکٹ‘‘ کی منظوری دی۔ یہ بل چین کو ایک ملک دو نظام کے اس لائحہ عمل مزید پڑھیں
برطانیہ وزارت عظمیٰ کے امیدواروں میں مباحثہ
لندن: وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں بورس جانسن اور جیرمی کوربن میں مباحثہ ہورہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر وزارت عظمیٰ کے امیدواروں میں بحث شروع ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم بورس جونسن اور اپوزیشن رہنما جیریمی کوربن کے درمیان ٹی مزید پڑھیں
اسرائیلی بستیوں پر امریکی حمایت افسوسناک ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: فلسطین میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں پر امریکا کے بیان پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افسوس کا اظہار کردیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک سے سوال کیا گیا کہ واشنگٹن کے اعلان پر خدشات ہیں جوسلامتی کونسل کی قرار دادوں اوریہ عالمی قوانین کے خلاف نہیں ہے؟ مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج سے ہوگا
برسبین (جسارت نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے برسبین میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی میچ سے قبل برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دیں، پاکستانی کھلاڑی کینگروز مزید پڑھیں
لیڈی ہیلتھ ورکرز کے انچارج کو جیل میں ڈالنے کا انتباہ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) عدالت عظمیٰ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کیوں نہ ڈاکٹر ذوالفقارعلی دھاریجو کو نوکری سے نکال دیں یہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو رات کے وقت بلاتے ہیں۔جسٹس گلزار نے مزید کہا کہ ان کیخلاف مزید پڑھیں
تمام ائرپورٹس پر رسک مینجمنٹ نظام شروع کر دیا‘ شبر زیدی
اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان کسٹمز نے تمام ہوائی اڈوں پر مسافروں کی شناخت کے لیے رسک مینجمنٹ نظام شروع کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مسافروں کی شناخت کا یہ مزید پڑھیں
امیر البحرظفر محمود کو برطانوی رائل نیول میڈل سے نوازا گیا
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران نیول چیف نے رائل نیوی کے فرسٹ سی لارڈ، اسسٹنٹ چیف آف دی نیول اسٹاف (شپس) سے ملاقات کی‘ اس دورے کے دوران نیول چیف کو برطانوی رائل نیول کالج میڈل سے مزید پڑھیں