وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے تو اس کا فائدہ بھی تو اپنے ہی لوگوں کو ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن والی جماعتیں کہتی ہیں کہ ملک میں ،تیل ،ڈیزل ،سمیت مزید پڑھیں
زمرہ:
کرکٹ بورڈ کے سی او او سبحان احمد کا استعفیٰ منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 56واں اجلاس جمعہ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا کرکٹ کو ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے ٹیم پاکستان بھجوانے پر رضامند کرنے پر پی سی بی کی قیادت کی تعریف کی گئی۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا ،اسلام دشمن جنونی کا باحجاب خاتون پر حملہ
سڈنی: جنونی آسٹریلوی شہری ہوٹل میں بیٹھی مسلمان خواتین پر جملے کس رہا ہے‘ چھوٹی تصویر میں اسلام دشمن شخص خاتون کو گرا کر لاتیں برسا رہا ہے سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا میں مبتلا شخص نے مسلمان خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آسٹریلیا کے ریستوران میں 3باحجاب مزید پڑھیں
افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا
واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتا ہے اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج کے انخلاء کے لیے کوشاں ہیں۔ بھارت کا شمار افغانستان کی حکومت کے انتہائی حامیوں میں کیا جاتا ہے جس نے 2001ء میں امریکا کی سربراہی میں ہونے والے حملے میں مزید پڑھیں
طالبان نے افغان فورسز کے 10اہلکار رہا کردیے
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)دو غیر ملکی پروفیسرز کے بعد طالبان نے افغان فورسز کے 10 اہلکاروں کو بھی رہا کر دیا۔چند روز قبل افغان طالبان نے تین رہنماؤں کے بدلے دو غیر ملکی پروفیسرز کو رہا کیا تھا اور اس فیصلے کو وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت عالمی سطح پر خوب سراہا گیا تھا۔اب اطلاعات ہیں کہ مزید پڑھیں
عمران خان کو نواز شریف کی بیماری پر شبہ، دوبارہ تحقیقات کا عندیہ
میانوالی (خبرایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیماری پر شبہ ظاہرکرتے ہوئے دوبارہ تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔میانوالی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا تو سب کچھ خراب تھا،انہیںجہاز کی سیڑھیاں چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا،پھر ڈاکٹرز مزید پڑھیں
سی پیک جاری رہا تو پاکستان کو نقصان ہوگا، امریکا
واشنگٹن/اسلام آباد/بیجنگ(آن لائن+صباح نیوز+اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ چین نے انفرااسٹرکچر کا اپنا بڑا منصوبہ سی پیک جاری رکھا تو اس اسے پاکستان کو طویل المیعاد اقتصادی نقصان ہوگا جس میں فائدہ بہت کم ملے گا ۔جنوبی ایشیاء کے لیے امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے مقامی تھنک ٹینک ووڈرو ویلسن مزید پڑھیں
کشمیر سے بے وفائی کرنیوالے بھی جلد کہتے پھریں گے مجھے کیوں نکالا، سراج الحق
ڈیرہ غازی خان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آزادی کشمیر مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پنڈی والوں کے ساتھ حکومت کے عشق ومحبت کا رومانٹک دور گزر چکا ‘ اب مصنوعی مسکراہٹوں اور جذباتی تقاریر کی مارکیٹ مزید پڑھیں
قطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان
کراچی: قطر کے قونصل جنرل مشال محمد علی الانصاری نے کہا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب پشاور اور لاہور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کیے جارہے ہیں تاکہ پاکستانیوں بالخصوص ہنرمند اور کم ہنر مند مزدور طبقے کو ویزا کے حصول کی تمام تر سہولیات میسر آسکیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں
پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ، مردان، لاہور حیدر آبادکی فتح
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ، مردان، لاہور حیدر آباد، بنوں اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی نگرانی میں کھڑو اسپورٹس کمپلیکس لاڑکانہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں مردان بورڈ نے ٹیکنیکل بورڈ پشاور کو 2۔3 سے شکست دے دی۔ مردان مزید پڑھیں