ایران ،مہنگائی کیخلاف مظاہرے ،پرتشدد ہوگئے،شہری ہلاک

ایران: تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج عوام کی جانب سے سڑکیں بند کیے جانے پر ٹریفک جام ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے کئی شہروں میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز ایران کے کئی شہروں میں مزید پڑھیں

بغداد میں بم دھماکے ،4 مظاہرین ہلاک،20 زخمی

عراق: شہری حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں‘ زخمی کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے لندن (انٹرنیشن ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم د ھماکوں سے 4 مظاہرین جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ ایک بم دھماکا بغداد کے شمالی علاقے میں ہوا، جس میں مزید پڑھیں

پاکستان کو بدنام کرنے کیلیے بھارت کی 265 جعلی نیوز ویب سائیٹس پکڑی گئیں

برسلز (خصوصی رپورٹ) پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کیلیے بھارت کی65 ممالک میں قائم 265 جعلی نیوز ویب سائیٹس پکڑی گئیں جنہیں بھارتی ایجنسیوں کے افراد پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اس امر کا انکشاف یورپی یونین کی ڈس انفارمیشن لیب نے اپنی جامع تحقیقات میں کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کا مرض، پاکستان عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور (آن لائن) ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر آگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد تقریباً ڈیڑھ کروڑ ہے۔ محتاط اندازے مزید پڑھیں

مدینے کی ریاست کے دعویداروں نے قوم کومایوس کیا‘راشد نسیم

لاہور( نمائندہ جسارت ) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہاہے کہ مدینے کی طرز پر اسلامی ریاست بنانے کے دعوے کرنے والوں نے قوم کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، ملک میں حقیقی تبدیلی اور انقلاب قرآن و شریعت کے نظام پر غیر متزلزل ایمان رکھنے والے ہی لاسکتے ہیں۔ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں

ایران سے ٹماٹر پہنچنا شروع، قیمتیں کم ہونے کا امکان

کوئٹہ(صباح نیوز)پاکستان میں ٹماٹر کے دام گرنے کے آثارنظر آنے لگے، ایران سے 4 ٹرالر ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر کوئٹہ اور 9ٹرالر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچ گئے۔کسٹم حکام کے مطابق ایران سے آنے والے ٹرالروں میں مجموعی طور پر 4 ہزار 500 میٹرک ٹن ٹماٹر لدا ہوا ہے، ٹماٹر کوئٹہ سے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی نویں مرحلے کے تمام میچز ڈرا ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ بلوچستان نے دوسری اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 257 رنزبنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کے اسپنر رضا حسن نے میچ میں 8 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

انٹرا اسکول و کالج فٹبال ،لائسیم اسکول کریڈ وکالج فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد اسپورٹس گالا سیزن1 انٹر اسکول/ کالج فلڈ لٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل دی لائسیم اسکول اور کریڈو کالج کے درمیان ہوگا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے دو سیمی فائنل کا فیصلے برآمد ہوگئے۔ نیا ناظم آباد فٹبال گرائونڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں دی لا ئسیم اسکول اور ہائی برو مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا مظاہرین پر تشدد‘ 30 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی ریلی پرآنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمرفلسطین کے مطابق بیت لحم کے شمالی داخلی راستے ہونے والے مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مزید پڑھیں

داعش سے وابستہ جرمن خاتون ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکام نے داعش سے وابستہ خاتون کو ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار کرلیا۔ دفتر استغاثہ کے بیان کے مطابق خاتون کو جمعہ کی شام فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیااور گزشتہ روز عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نسیم اے نامی خاتون 2014ء میں داعش میں شمولیت اختیار مزید پڑھیں