عبدالخالق فٹبال حیدری بلوچ ،بلوچ محمدن کو ہراکر فائنل میں داخل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید عبدالخالق بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ،گبول پارک زیراہتمام بابل اسپورٹس فٹبال کلب نوالین لیاری کراچی خصوصی تعاون لیاری امن فٹبا ل گروپ کے تحت گزشتہ روز شانداردوسراسیمی فائنل حیدر ی بلوچ ساؤتھ بمقابلہ بلوچ محمدن کے درمیان کھیلا گیا جو حیدر ی بلوچ ساؤتھ نے1-0سے جیت کر سپر مزید پڑھیں

کیلیفورنیا،اسکول میں فائرنگ ،2 طلبہ ہلاک،4 زخمی

کیلیفورنیا: اسکول میں فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعے کے بعد پولیس اور طبی عملہ کارروائی کررہا ہے سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس کے نواحی علاقے سانتا کلاریٹا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 16 مزید پڑھیں

ایران پیٹرول کی قمتوں میں تین گناہ اضافہ ،عوام سڑکوں پر آگئے

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تین گنا تک اضافہ کر دیا اور ساتھ ہی اس کے لیے کوٹا سسٹم بھی نافذ کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایران دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں انتہائی کم ہیں۔ اس مزید پڑھیں

مودی کے اقدامات سے لگتا ہے بھارتی ہونے کیلیے ہندو ہونا ضروری ہے، امریکی کانگریس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اراکین کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے وادی میں عائد کی جانے والی قدغنیں انتہائی قابل مذمت ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی حقوق انسانی سماعتی کمیٹی کے اجلاس کے مزید پڑھیں

مکی آرتھر کو پھر نیا عہدہ مل گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم ے سابق کوچ مکی آرتھر پاکستان اور سرلنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز میں بطورکنسلنٹنٹ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ لنکن میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے سری لنکن ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین  دو میچوں پر مشتمل مزید پڑھیں

عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

دی ہیگ: عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی عدالت برائے جرائم نے پراسیکیوشن کی جانب سے میانمار کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کی اوردرخواست منظور کرتے ہوئے میانمار کی جانب مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی، بارش و برفباری

موسم سرما کے آغاز پر ہی بالا ئی علاقوں میں ٹھنڈ بڑھ گئی ہے، بالاکوٹ وگردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ رات گئے سے جاری ہے اور ناران ،کاغان، جھیل سیف الملوک پرمزید چار انچ تک برفباری ہوچکی ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں شدید گرج چمک مزید پڑھیں

بھارت اس وقت ہمہ قسم کی منصوبہ بندی کررہا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  بھارت اس وقت ہمہ قسم کی منصوبہ بندی کررہا ہےجبکہ بھارت خفت مٹانےکےلیےفالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود  قریشی نے  مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال کےحوالے سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کانگریس کے”ٹام لنٹاس کمیشن”انسانی حقوق نے مقبو ضہ مزید پڑھیں

ملک میں دیرپا امن و استحکام کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک میں دیرپا امن و استحکام کے لیے اقداما ت جاری رکھیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنشیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ ہیڈکوارٹر کادورہ کیا، انہوں نے یادگارشہداءپر پھول چڑھائے شہداءاور اہلخانہ کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ ایف سی میوزیم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم خان سےآرمی چیف جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی،ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی مزید پڑھیں