ایبٹ آباد: قومی کھیل میں رگبی ایونٹ کے دوران کھیلے گئے میچ کا منظر پشاور (سید وزیر علی قادری)پشاور میں 33 ویں قومی کھیل میں پاکستان آرمی 123 سونے ، 99 چاندی اور 65 کانسی تمغیں جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 سونے ، 73 چاندی اور54 کانسی تمغے جیت مزید پڑھیں
زمرہ:
قائداعظم ٹرافی،نعمان علی کی شاندار بولنگ نادرن کو پہلی کامیابی مل گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار بولنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔9ویںنمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں مزید پڑھیں
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بیمار ہوگئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بیمار ہوگئے، بخار اور گلے کے انفیکشن کی وجہ سے اظہر علی بیٹنگ کرنے کے لیے نہیں آئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے مابین دوسرے ٹور میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان نے 5 وکٹوں پر 230 رنز مزید پڑھیں
کویت میں وزیر اعظم اور کابینہ نے استعفا دے دیا
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی وزیر اعظم شیخ جابر مبارک الحمد اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ دوسری جانب اسمبلی کے اسپیکر مرزوق غانم کا کہنا تھا کہ امیر کویت شیخ صباح الصباح نے کابینہ کا استعفا قبول کرلیا ہے کہ اور وہ پارلیمان کو تحلیل نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے مزید پڑھیں
راشد الغنوشی تیونسی پارلیمان کے اسپیکر منتخب
قاہرہ: قائم مقام اسپیکر پارلیمان عبدالفتاح مورو ایوان کے منتخب سربراہ راشد الغنوشی کو مبارک باد پیش کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر حلف برداری کی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی مذہبی سیاسی جماعت النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی اکثریتی ووٹوں سے نئی پارلیمان کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں دہشت گردی کا 90 فیصد شکار مسلمان
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں کیے گئے ایک تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ 1979ء میں سوویت یونین کی جانب سے افغانستان پر حملے کے بعد سے اگست 2019ء تک دنیا بھر میں دہشت گرد کارروائیوں کا شکار ہونے والے افراد میں 90فیصد مسلمان ہیں۔ تحقیقی مطالعے پر مشتمل یہ رپورٹ پولیٹکل کریٹوٹی فاؤنڈیشن مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی وادی لیپا میں بلا اشتعال گولہ باری‘2افراد زخمی
چناری(آن لائن)بھارتی فوج کی وادی لیپاء کی سول آبادی پر علی الصبح بلا اشتعال گولہ باری،فائرنگ پانچویں جماعت کے طالب علم سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 8 مکانات بھی تباہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے جمعرات کی علی الصبح وادی لیپاء کے دیہاتوں سد پورہ،لب گراں،گھاسلہ ،چھت کھریاں اور دیگر پر بلا مزید پڑھیں
مہنگائی ، معیشت کی ابتر صورتحال حکومتی نا اہلی اور اللہ کا عذاب ہے، حسین محنتی
گھوٹکی :جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی غزالی اسکول اینڈ کالج سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں گھوٹکی( نامہ نگار)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور معیشت کی ابتر صورتحال دین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اللہ مزید پڑھیں
ملازمین کی ہڑتال :جنوبی افریقن ائیر لائنز کی تمام پروازیں منسوخ
جنوبی افریقہ کی قومی ائیر لائن نے ملازمین کی ہڑتال کے باعث تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ائیر لائن کمپنی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملازمین کی 2 لیبر یونینوں کی طرف سے ہڑتال کے فیصلے کے بعد جمعے اور ہفتے کی تمام اندرون اور بیرونِ ملک پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔بیان مزید پڑھیں
حکومت نوازشریف کی زندگی میں غیر قانونی رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے، مریم اورنگزیب
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب کاکہنا ہے کہ حکومت کے تاخیری حربے نوازشریف کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہیں ، حکومت دانستہ طور پر نوازشریف کی زندگی کے راستے میں غیرقانونی رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے ۔ ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے تاخیری مزید پڑھیں